Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں ایل پی جی قیمتوں پر سخت کارروائی، ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتوں سے متعلق عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہدایت پر تحصیلدار سٹی ہمایوں کاکڑ نے شہر کے مختلف ایل پی جی…
علماء اور سیاسی رہنماؤں کی جیلانی مارکیٹ فائرنگ کی مذمت، فوری گرفتاری کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد کے مختلف مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے ڈیرہ مراد جمالی کی جیلانی مارکیٹ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امن و امان کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ رہنماؤں نے واقعے میں مزدور نصیب اللہ…
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر عوامی خیرمقدم، کرایوں میں کمی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں شہریوں اور سیاسی و سماجی حلقوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے مہنگائی کے دباؤ میں کمی کی سمت ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے…
پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر عالمی سطح پر اعتراف، وزیر صوبائی مواصلات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اور مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی رہنما میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن پسندی اور سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے…
جیلانی مارکیٹ فائرنگ، مزدور جاں بحق، شاہراہ بند، احتجاجی دھرنا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کی جیلانی مارکیٹ میں دو قبائلی گروہوں کے درمیان اچانک فائرنگ کے تبادلے میں ایک مزدور جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے دوران دکان…
موسیٰ خیل میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا بی ایچ یو کنگری کا دورہ، کولڈ چین سسٹم کا جائزہ
موسیٰ خیل، 11 اپریل — ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی نے بنیادی صحت مرکز کنگری کا اچانک دورہ کیا اور کولڈ چین سسٹم، ویکسین اسٹاک اور آئی ایل آر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ویکسینیٹرز کی حاضری، کارکردگی، رجسٹرز اور…
بلوچستان میں بجٹ شفافیت پر رپورٹ جاری، عوامی شمولیت میں کمی پر تشویش
لورالائی، 11 اپریل — سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیا بریفنگ میں “اسٹیٹ آف بجٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ 2025” کے نتائج پیش کیے گئے، جس میں پاکستان میں بجٹ شفافیت اور احتساب کے نظام پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں بجٹ…
پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی و مذاکرات میں کلیدی کردار، گورنر بلوچستان کا اظہارِ…
کوئٹہ، 11 اپریل — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات میں سہولت کاری کر کے عالمی سطح پر سفارتکاری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً پچاس سال بعد دونوں ممالک…
پاکستان نے امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر نئی سفارتی مثال قائم کی، گورنر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 اپریل — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کو براہ راست مذاکرات کی میز پر لا کر عالمی سطح پر دانشمندانہ سفارتکاری کی نئی مثال…
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کیلئے دفعہ 144 نافذ، امتحانی مراکز کے اطراف سخت پابندیاں عائد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 اپریل — حکومتِ بلوچستان نے ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) سالانہ امتحانات 2026 کے شفاف، منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان…
