Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لورالائی و پشین میں پیٹرول نرخوں کی خلاف ورزی اور غیر قانونی پمپس کے خلاف سخت کارروائیاں

لورالائی اور پشین میں ضلعی انتظامیہ نے پیٹرول کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور غیر قانونی کاروبار کے خاتمے کے لیے سخت کارروائیاں کی ہیں۔ لورالائی میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کے بعد بھی…

تربت میں سی پی ایس پی وفد کا دورہ، ٹیچنگ ہسپتال کو تدریسی ادارے کی منظوری

تربت میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد مکران میڈیکل کالج کو تدریسی ادارہ تسلیم کرنے کا جائزہ لینا تھا۔ وفد نے ہسپتال کی سہولیات اور تعلیمی نظام پر اطمینان کا اظہار کیا…

زیارت میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

زیارت میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو کے فیز ٹو منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر نے کی۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ تمام اسکیمات پر کام 20 اپریل سے پہلے شروع کیا جائے اور انہیں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔ انہوں نے…

زیارت میں بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اجلاس، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

زیارت میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ اداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ہدایت دی گئی کہ تمام محکمے الرٹ رہیں اور مشینری کو اسٹینڈ بائی رکھا جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹا جا سکے۔…

میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں بھرتی ٹیسٹ، شفافیت اور میرٹ پر زور

سبی میں میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی آسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی سے منعقد ہوئے۔ امتحانی عمل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر اور یونیورسٹی انتظامیہ کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔ ٹیسٹ کے دوران سخت سکیورٹی، نظم و ضبط اور نقل کے…

چمن میں پیٹرول پمپس کا اچانک معائنہ، نرخنامے کی خلاف ورزی پر کارروائی کی وارننگ

چمن، 4 اپریل 2026: ایڈیشنل کمشنر چمن فدا بلوچ نے شہر کے مختلف پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا اور پیٹرول کی دستیابی، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پمپ مالکان کو ہدایت کی کہ سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائی…

یونیورسٹی آف تربت میں فیکلٹی بورڈ اجلاس، نصاب کی جدید کاری اور اصلاحات کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 4 اپریل 2026: یونیورسٹی آف تربت کے فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے فیکلٹی بورڈ کا تیسرا اجلاس ڈین ڈاکٹر محمد طاہر حکیم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی اور تحقیقی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مختلف اہم…

دُکی میں عارضی رہائشی منصوبے کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

دُکی، 4 اپریل 2026: محمد نعیم خان نے کمانڈر 87 ونگ کرنل شاہد بلال اور تحصیلدار سردار عبدالرازق دمڑ کے ہمراہ سرکاری افسران کے لیے مختص عارضی رہائشی منصوبے کے مقام کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا…

کوئٹہ میں غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی فروخت پر کارروائی، 4 پیٹرول پمپس سیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 اپریل 2026: میر سرفراز بگٹی کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر شہر بھر میں رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، جن میں غیر قانونی ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر چار…

کوئٹہ بلیلی ترقیاتی منصوبے تیز، سرکاری دفاتر کی تعمیر کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بابر خان نے بلیلی کے علاقے میں جاری اہم ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ زیرِ تعمیر منصوبوں میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دفتر، ڈپٹی کمشنر ہاؤس اور اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس شامل…