Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں حفاظتی ٹیکہ کاری بہتر بنانے کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: ڈی ایچ کیو تربیتی ہال قلات میں سال 2026 کے لیے حفاظتی ٹیکہ کاری کی مائیکرو منصوبہ بندی کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا۔
ورکشاپ کے دوران ماسٹر ٹرینر میر بلال مینگل نے شرکاء کو معمول کی حفاظتی…
قلات میں داخلہ مہم تیز، ہر بچے کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں قلات میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی کی خصوصی دلچسپی سے منعقدہ واک کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثار احمد نورزئی اور…
مہنگائی کے خلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 اپریل 2026: بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کے طور پر 6 اپریل بروز پیر صوبے بھر کی تمام عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
بار ایسوسی ایشن کے مطابق ہڑتال کے دوران بلوچستان کی تمام…
استامحمد۔میونسپل کارپوریشن استامحمد کے ٹینڈرز میں ڈپٹی میئر اور چیف آفیسر کی جانب سے بے ضابطگیوں کے…
استامحمد۔میونسپل کارپوریشن استامحمد کے ٹینڈرز میں ڈپٹی میئر اور چیف آفیسر کی جانب سے بے ضابطگیوں کے خلاف گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے فرہاد حسین رند کی قیادت میں احتجاج کا پانچواں روز۔
اوستہ محمد ٹینڈرز تنازع: ٹھیکیداروں کا احتجاج، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد، 4 اپریل 2026: میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج پانچویں روز میں داخل ہو گیا، جہاں مظاہرین نے ٹینڈرز کی فوری منسوخی اور شفاف عمل کا مطالبہ کیا۔
رہنما…
صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی کا بھٹو شہید کو خراجِ عقیدت
اوستامحمد: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے عظیم، مدبر اور عوام دوست رہنما تھے جنہوں نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور…
بھٹو شہید کی 47ویں برسی، میر سرفراز بگٹی کا خراجِ عقیدت
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں دوراندیش، عوام دوست اور تاریخ ساز رہنما قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خدمات ملکی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی…
قلات میں مسافر بس حادثہ، 3 جاں بحق، 10 سے زائد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: قلات کے علاقے رودینجو کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ دورانِ سفر تیز…
ڈیرہ اللہ یار: پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج
ڈیرہ اللہ یار، 03 اپریل 2026: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت ضلعی امیر پروفیسر ایوب منصور نے کی۔
مظاہرین نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو عوام دشمن قرار…
اوستہ محمد: بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں خطرہ، تاجروں کا شدید احتجاج
اوستہ محمد، 03 اپریل 2026: اوستہ محمد شہر میں 11 ہزار وولٹ کی ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں کے نیچے لٹکنے کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹ مالکان اور تاجروں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے کیسکو کی مبینہ غفلت کو انسانی جانوں کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے…
