Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گنداخہ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جے یو آئی کا شدید ردعمل
گنداخہ، 03 اپریل 2026: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رکن اور ضلع اوستہ محمد کے جنرل سیکرٹری میر نعیم خان عمرانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی…
پشین میں ممکنہ سیلابی خطرات، ضلعی انتظامیہ متحرک
پشین، 03 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے ایکسین روڈز اور انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل حرمزئی کے علاقے تنگہ مَک کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کا مقصد حالیہ…
کوئٹہ میں گیس بحران برقرار، پائپ لائن دھماکے کے بعد شہری مشکلات کا شکار
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی تاحال متاثر ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ جناح ٹاؤن، شابو، نواں کلی اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر انتہائی کم ہے یا مکمل…
گڈانی میں ایرانی پیٹرول مہنگا، ماہی گیر طبقہ شدید بحران کا شکار
گڈانی، 03 اپریل 2026: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈانی اور گردونواح میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 430 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث ماہی گیر طبقہ شدید معاشی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔
ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن اقدام، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی شدید مذمت
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی مراعات ختم کرنے کے بجائے مسلسل…
گوادر اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ، متعدد ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 03 اپریل 2026: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان نے اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے کے تحت اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں شاہین چوک،…
بلوچستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ 19,500 روپے کرنے کی منظوری
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: وفاقی حکومت نے بلوچستان کے مستحق خاندانوں کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سہ ماہی وظیفہ 14,500 سے بڑھا کر 19,500 روپے کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق جنوری 2027 سے ہوگا۔
حکام کے مطابق یہ فیصلہ مہنگائی اور…
کوئٹہ میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا، قیمت 470 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ایک ہی دن میں قیمت میں 70 روپے اضافہ ہو کر 470 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
سرکاری نرخ 304 روپے مقرر ہونے کے باوجود شہریوں کو اس قیمت پر گیس دستیاب نہیں۔…
کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر، عوام پر دوہرا دباؤ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی معاشی دباؤ کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 19 ماہ کی بلند ترین سطح 7.30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق چکن کی قیمت میں 13 فیصد، پھلوں…
کوئٹہ میں بارشوں کے خطرات، ڈیموں اور گزرگاہوں کا ہنگامی معائنہ، انتظامیہ الرٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (صدر) محمد یوسف ہاشمی نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنہ…
