Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

زخمی پولیس اہلکار کراچی منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ضلع جھل مگسی میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا۔ چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے…

دشت تیرہ میل دھماکہ: ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، تین زخمی طبی امداد کے بعد ڈسچارج

دشت تیرہ میل میں دھماکے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر صوبے کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ اضافی طبی عملے کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی…

کوئٹہ: نوحصار اغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح حملہ، گاڑی نذر آتش

کوئٹہ کے علاقے نوحصار اغبرگ میں مسلح افراد نے ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا اور اہلکاروں سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی، مقامی ذرائع کے مطابق۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے چوکی پر موجود گاڑی کو آگ لگا دی جبکہ فائرنگ کے تبادلے کی بھی اطلاع…

کوئٹہ میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے ناکام، پانچ شہری زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق کوئٹہ میں دو مختلف مقامات پر دہشتگردی کی کوششیں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئیں۔ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے…

تربت میں ڈینگی کے خدشے پر ہنگامی اسپرے مہم شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 29 مارچ: میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے ڈینگی بخار کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر شہر میں ہنگامی بنیادوں پر اسپرے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مہم کا آغاز سٹی ایریا، سنگانی سر اور دیگر متاثرہ علاقوں سے کیا…

چمن ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے جدید ایمبولینسز کی فراہمی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 29 مارچ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے چمن کے دورے کے دوران ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے تین جدید ایمبولینسز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمبولینسز جدید طبی آلات سے لیس ہوں گی…

ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس کی فوری تعمیر ناگزیر، شہری مسائل بڑھنے لگے: علامہ سہیل اکبر شیرازی

نصیرآباد: مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے کہا ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی میں بائی پاس روڈ کی تعمیر اب ناگزیر ضرورت بن چکی ہے، کیونکہ شہر کے اندر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن رہی…

ڈیرہ مراد جمالی: جدید ڈاکٹر محمد عارف لہڑی میڈیکل سینٹر کا افتتاح، صحت سہولیات میں اہم پیش رفت

ڈیرہ مراد جمالی: لہڑی محلہ میں میر محمد صادق عمرانی ہاؤس کے قریب ڈاکٹر محمد عارف لہڑی میڈیکل سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جسے علاقے میں صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…

نصیرآباد: ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب، خدمات کو شاندار خراجِ تحسین

نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی: ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن نصیرآباد میر ظہیر احمد عمرانی کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ذوالفقار علی کردار، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد…

پاکستان کی متوازن سفارتکاری قابلِ تحسین، علاقائی امن کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے: وزیراعلیٰ…

پاکستان کی متوازن سفارتکاری قابلِ تحسین، علاقائی امن کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان کی متوازن، اصولی اور مدبرانہ سفارتکاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ علاقائی…