Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بارکھان میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، انتظامیہ الرٹ
بارکھان: بارکھان اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے اور شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات…
بارکھان کی کوئلے والی چائے ثقافتی شناخت، سادگی اور مہمان نوازی کی علامت
بارکھان: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کوئلے پر تیار ہونے والی روایتی چائے نہ صرف ایک مشروب بلکہ ثقافتی پہچان اور مہمان نوازی کی علامت بن چکی ہے۔ یہ چائے مٹی یا تانبے کے برتنوں میں ہلکی آنچ پر تیار کی جاتی ہے جس سے اس کا ذائقہ منفرد اور…
زیارت میں ژالہ باری سے باغات کو شدید نقصان، سیب اور چیری کی فصلیں متاثر
زیارت: شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث زیارت اور گردونواح میں نظام زندگی متاثر ہوا جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہنے والی ژالہ باری نے علاقے کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا، خاص طور پر سیب اور…
زیارت کوئٹہ روڈ حادثہ، ٹرک پھسلنے سے ٹریفک متاثر، فوری بحالی
زیارت: زیارت کوئٹہ روڈ پر ڈائیورژن کے مقام پر ٹرک پھسلنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو…
عوام پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات مکمل، بلوچستان سے 16 اراکین مرکزی کونسل کیلئے منتخب
کوئٹہ: عوام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے ہیں، جن کے نتیجے میں بلوچستان سے 16 نمائندے مرکزی کونسل کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔ انتخابی عمل 26 سے 28 مارچ تک آن لائن ووٹنگ کے ذریعے منعقد کیا گیا جس میں پارٹی…
عمران خان رہائی امن موومنٹ وقت کی اہم ضرورت قرار، سیاسی استحکام کیلئے مثبت پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر نائب صدر سید صادق آغا نے عمران خان رہائی امن موومنٹ کے آغاز کو ملکی سیاست میں ایک اہم اور بروقت پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت سیاسی استحکام اور جمہوری…
قلات میں لیشمانیاسس کے خلاف اقدامات تیز، متاثرہ مریضوں کا علاج جاری
قلات: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ضلع قلات میں لیشمانیاسس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے محکمہ صحت نے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی کی ہدایات پر ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں خصوصی سنٹر قائم کر کے مریضوں کا علاج جاری ہے۔ حکام کے…
چمن میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ نمائش اور اجتماعات پر پابندی
چمن: ضلع چمن میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈی پی او عتیق الرحمن کے مطابق ممکنہ خدشات کے باعث شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اس حکم کے تحت اسلحہ کی نمائش، جلسے جلوس،…
لورالائی میں بارشوں کے بعد نکاسی آب تیز، ضلعی انتظامیہ متحرک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی: حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے نکاسی آب کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر بھر میں متحرک ہے اور…
اُستا محمد میں پانی فراہمی منصوبے کا جائزہ، بروقت تکمیل اور معیار یقینی بنانے کی ہدایت
اُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم نے PHED فیز II منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے پانی کے ذخیرہ اور بحالی کے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر حکام نے پانی کی فراہمی کے نظام، اسٹوریج ٹینکس اور پائپ لائنز کی مرمت سے متعلق بریفنگ دی۔ اسسٹنٹ…
