Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نصیرآباد میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات تیز
نصیرآباد: وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات کے تحت کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ دیہی سطح تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں گوٹھ داد محمد رند منگولی میں ایک اہم کھلی کچہری منعقد ہوئی جس کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ نے کی۔
…
لورالائی میں صحت مراکز کی نگرانی سخت، پولیو اور حفاظتی ٹیکہ جات مہم مؤثر بنانے کی ہدایت
لورالائی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مقبول احمد کاکڑ نے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے سول ڈسپنسری ملک رحم خان شبوزئی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈسپنسری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے عملے کی حاضری، ادویات کے اسٹاک…
گوادر میں صحت سہولیات بہتری کیلئے اہم اجلاس، ادویات کی فراہمی 10 اپریل تک یقینی بنانے کی ہدایت
گوادر: ضلع گوادر میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک اہم اجلاس اسپیشل سیکریٹری صحت اور ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف قومی صحت پروگرامز جیسے ای پی آئی، ملیریا،…
پاکستان افغانستان تعلقات برادرانہ بنیادوں پر استوار رکھنے کی خواہش، وزیر داخلہ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کے ساتھ برادرانہ، دوستانہ اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دیا ہے اور مستقبل میں بھی ایک ذمہ دار ہمسائے کے طور…
جے یو آئی کی این اے 256 ضمنی انتخابی مہم تیز، خضدار میں اہم مشاورتی اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری میر یونس عزیز زہری نے این اے 256 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی پیدا کر دی ہے اور پارٹی ذمہ داران سے مسلسل رابطے جاری ہیں۔…
نصیرآباد میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر کھلی کچہریوں کے عمل کو نچلی سطح تک مؤثر بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ اسی سلسلے میں گوٹھ داد محمد رند منگولی میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا…
سکرنڈ: طالبعلم کے پراسرار کیس میں چالان سی کلاس میں جمع
سکرنڈ، راج کمار اوڈ: گیارہویں جماعت کے طالبعلم راہول جنداہوڑو کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے اور بعد ازاں لاش برآمد ہونے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مقدمے کا چالان سی کلاس میں سول جج و جوڈیشل…
وفاقی وزیر جام کمال خان کی میر شفیق الرحمن مینگل سے تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان عالیانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل سے ان کے بھائی میر عبدالسلام مینگل اور ان کے فرزند کی شہادت پر تعزیت کی۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے…
سبی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، ڈکیت گینگ سمیت متعدد ملزمان گرفتار. رپورٹ:…
سبی، 28 مارچ: سبی سٹی پولیس نے رواں ماہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کئی ملزمان کو گرفتار اور بڑی مقدار میں مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق مختلف مقدمات میں چھ چھینی اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد…
اورماڑہ میں بارشوں کے بعد بجلی بحال، ڈپٹی کمشنر کی فوری کارروائی سے شہریوں کو ریلیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر / اورماڑہ، 28 مارچ: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے بارشوں کے باعث اورماڑہ کے علاقے جونا لائن میں بجلی کے ٹرانسفارمر اور ترسیلی لائن میں خرابی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت…
