Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہرنائی میں مثالی شجرکاری مہم، ڈگری کالجز میں 1150 سے زائد پودے لگا کر سرسبز ماحول قائم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی، 28 مارچ: ماحولیاتی تحفظ اور تعلیمی اداروں کی خوبصورتی کیلئے ہرنائی کے بوائز اور گرلز ڈگری کالجز میں دو ماہ کے دوران شاندار شجرکاری مہم مکمل کر لی گئی، جس کے تحت 80 اقسام کے 1150 سے زائد پودے لگائے گئے۔
مہم کا…
گوادر میں جدید طبی سہولیات کا فروغ، پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کی کارکردگی قابل تحسین قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 28 مارچ: اسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان نے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا اور ادارے کی کارکردگی کو سراہا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہسپتال میں جدید تشخیصی سہولیات،…
اُستامحمد میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعدد احکامات جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اُستامحمد، 28 مارچ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے گئے اور موقع پر ہی کئی شکایات کے حل کیلئے احکامات جاری کیے گئے۔
اجلاس میں امن و امان، تعلیم، صحت، سڑکوں کی بحالی، نکاسی آب اور دیگر بنیادی…
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے عالمی معیار کی مہارتیں، سعودی منڈی کے مطابق تربیت پر غور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 مارچ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے نوجوانوں کو عالمی منڈی خصوصاً سعودی عرب کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنانے پر زور دیا۔
اجلاس میں جدید تربیتی…
دکی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے اہم فیصلے، منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی، 28 مارچ: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے کیے گئے، جہاں شہریوں نے امن و امان، منشیات، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات سے متعلق شکایات پیش کیں۔
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم…
لورالائی میں صحت کے شعبے کی بہتری پر زور، ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایچ او کے درمیان اہم ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 28 مارچ: ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن ریٹائرڈ محمد حسیب شجاع سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد مقبول نے ملاقات کی، جس میں محکمہ صحت کو درپیش مسائل اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا…
تربت میں خواتین کی شمولیت اور سماجی ہم آہنگی کیلئے سیمینار، خوشحال معاشرے کی بنیاد قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 28 مارچ: حکومت بلوچستان کے تعاون سے رائز بلوچستان پروگرام کے تحت “خوش حال عورت، مستحکم سماج” کے عنوان سے ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس میں خواتین کی تعلیم اور سماجی شمولیت پر زور دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر…
کوئٹہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن تیز، غیر قانونی گاڑیوں اور ون ویلنگ کے خلاف سخت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 مارچ: ایس ایس پی ٹریفک مرزا بلال حسن نے شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے غیر قانونی رکشوں، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، بغیر پرمٹ واٹر ٹینکروں اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
پولیس لائن…
بلوچستان پولیس میں شکایات کے ازالے کا نظام فعال، آئی جی کا سخت کارروائی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 مارچ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے پولیس کے خلاف موصول ہونے والی 13 شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق…
بلوچستان میں قبائلی تنازعات کے خاتمے کیلئے جرگہ نظام ناگزیر، امن و امان پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 مارچ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات، علاقائی جھگڑوں اور دشمنیوں کے خاتمے کیلئے قومی جرگہ نظام آج بھی ایک مؤثر اور قابلِ اعتماد ذریعہ ہے، جسے موجودہ حالات میں مزید فعال بنانے کی…
