Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز، چمن بارڈر سے واپسی جاری

چمن، 28 مارچ: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور درجنوں افراد کو چمن ہولڈنگ کیمپ منتقل کر کے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ…

قلعہ عبداللہ میں بارشوں سے تباہی، متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ، 28 مارچ: درہ ارمبئی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں سے گھروں اور زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی ہدایت پر تشکیل دی…

نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، شفاف تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 28 مارچ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور عوامی مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران اور اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔…

تربت میں کچرے کی مستقل منتقلی کا فیصلہ، نئی ڈمپنگ سائٹ کا معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 28 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت نے میونسپل عملے کے ہمراہ شہر میں کچرے کے موجودہ مقام اور مجوزہ ڈمپنگ سائٹ کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ شہر کا کچرا مستقل طور پر شہر سے باہر…

 لورالائی میں بارش کے بعد نکاسی آب کا ہنگامی آغاز، انتظامیہ متحرک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 28 مارچ: حالیہ بارشوں کے بعد مہاجر اڈا اور ملحقہ علاقوں میں پانی جمع ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی شروع کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نکاسی آب اور بند نالوں کی صفائی کا عمل…

 نئے اضلاع کے قیام پر غور، کلی ناصران کا نام ناصر آباد رکھنے کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کچلاک، 28 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے اضلاع کا قیام پسماندہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں لانے کے لیے ضروری ہے۔ کلی ناصران میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ مرحلے…

بلوچستان میں 3200 بند اسکول فعال، تعلیم اولین ترجیح قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کچلاک، 28 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور صوبے میں 3200 بند اسکولوں کو دوبارہ کھول کر فعال بنایا گیا ہے۔ کچلاک میں فلاحی تعلیمی ادارے کے سنگ…

موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل

جیکب آباد: تھانہ سول لائن کے علاقے کشتی چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت آزاد خان بلیدی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ واقعہ پرانی دشمنی…

بنگلانی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق، نو زخمی

جیکب آباد: تحصیل ٹھل کے گاؤں وارث ڈنو بنگلانی میں بنگلانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جھگڑا پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ واقعے میں لاٹھیوں، اینٹوں اور دیگر…

زاہد رند قتل کیس، ملزمان کو عدالت میں پیش، سات روزہ ریمانڈ

جیکب آباد: زاہد رند قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان ایان علی رند اور عبدالحئی رند کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے پولیس نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ پیشی کے دوران ایان علی رند نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے نشے کی حالت میں اکیلے قتل…