Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 گوادر میں بین الاقوامی روزگار کے لیے انٹرویوز

گوادر، 12 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایات کے تحت B-TEVTA پروگرام کے تحت بیرون ملک روزگار کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ…

 صحبت پور میں شجرکاری مہم کا آغاز

صحبت پور، 12 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر محترمہ فریدہ ترین نے ضلع میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے اور ماحول کو سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ درخت فضا کو صاف رکھنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات…

  مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر مختلف شخصیات کی تعزیت

کوئٹہ، 12 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، سیاسی، قبائلی، سماجی اور تعلیمی شخصیات نے تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ اس…

 کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ کی بہتری اور ممبران کی تعداد میں اضافہ ضروری: گورنر بلوچستان

کوئٹہ، 12 مارچ 2026: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ صوبے کا سب سے بڑا بورڈ ہے اور اسے کیٹیگری A کا درجہ دینے کے بعد ضروری ہے کہ اس کے ممبران کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے مطابق رکنیت…

گورنر بلوچستان سے کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ممبران کی ملاقات، سول آبادی کے مسائل پر زور

کوئٹہ، 12 مارچ 2026: گورنر بلوچستان، جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ صوبے کا سب سے بڑا بورڈ ہے اور اسے کیٹیگری A کا درجہ دینے کے بعد ضروری ہے کہ ممبران کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے مطابق نمائندگی ہو…

جعفرآباد میں طبی سہولیات کی فراہمی کے مسائل حل کرنے کے لیے اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 12 مارچ: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی، پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس…

کیسکو نے بجلی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 118 فعال کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 مارچ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی صارفین کی شکایات کے فوری اندراج اور ازالے کے لیے ہیلپ لائن 118 پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کیسکو کے اعلامیے کے مطابق صارفین کی سہولت کے پیش نظر بجلی سے متعلق مسائل…

بلوچستان ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

ڈھاڈر میں مستحقین میں رمضان پیکج کی تقسیم

ڈھاڈر: ڈھاڈر پریس کلب کے مطابق میونسپل کمیٹی ڈھاڈر اور رند پینل کے کارکن استاد حضور بخش سیال نے اپنے وارڈ کے مستحق اور نادار لوگوں میں رمضان پیکج کے راشن تقسیم کیے۔ اس اقدام کا مقصد نادار اور مستحق افراد کو ماہ رمضان میں سہولت فراہم کرنا…

  جعفرآباد میں دربار عالیہ غوثیہ قیدی شاخ میں روحانی افطار

جعفرآباد: رمضان کے بابرکت مہینے میں دربار عالیہ غوثیہ قیدی شاخ میں افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عقیدت مند، معززین اور مقامی افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے اجتماعی طور پر روزہ افطار کیا اور روحانی ماحول میں باہمی محبت…