Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

  رمضان کے دوران گراں فروشی کے خلاف کارروائی

نصیرآباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔ سبزی، فروٹ، گوشت اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔…

 نصیرآباد میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے اجلاس

نصیرآباد: ضلع ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز جمالی کی زیر صدارت صحت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والی بین الاقوامی تنظیم اور نرسنگ کالج کے اسٹاف کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع نصیرآباد میں جاری صحت کے منصوبوں، طبی سہولیات کی بہتری، بروقت علاج،…

  میر سلیم احمد خان کھوسہ کی مقامی وفود سے ملاقات

نصیرآباد: پارلیمانی رہنما اور صوبائی وزیر برائے مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد خان کھوسہ نے صحبت پور اور آس پاس کے علاقوں سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقامی معززین، قبائلی سردار اور شہری شریک ہوئے۔ وزیر نے عوامی مسائل کو اولین…

  تیمور حسن جاموٹ کو ہاکی میں شاندار کارکردگی پر ایچسن کالج لاہور میں ایوارڈ

نصیرآباد: ایچسن کالج لاہور کی سالانہ اسمبلی کے دوران طالب علم تیمور حسن جاموٹ کو ہاکی میں بہترین کارکردگی پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پرنسپل نے کہا کہ کھیل طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم…

خضدار میں ایرانی تیل کی قیمتوں کا بحران، شہری ذہنی اذیت میں مبتلا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | رپورٹ: دانش مینگل خضدار: خضدار شہر میں ایرانی تیل کی من مانی قیمتوں نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں بشمول رابعہ روڈ، کوشک، ارباب کمپلیکس، جھالاوان کمپلیکس، کرخ روڈ، چاندنی چوک،…

نصیرآباد میں بلیک ٹاپ سڑک منصوبے کا معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 12 مارچ: صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے گوٹھ شفیع محمد جمالی میں رکن صوبائی اسمبلی فنڈ سے تعمیر ہونے والی بلیک ٹاپ سڑک کا دورہ کر کے منصوبے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے…

مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی رہائش گاہ جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ تعزیت کرنے والوں میں سابق…

موسیٰ خیل میں مویشیوں کی بیماری کے خدشے پر ویکسینیشن مہم شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 11 مارچ: ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل درگ میں مویشیوں میں پھیلنے والی خطرناک بیماری کے خدشے کے پیش نظر محکمہ لائیو اسٹاک نے ہنگامی بنیادوں پر احتیاطی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر غلام…

بارکھان میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی اجلاس، امن و امان پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارکھان، 11 مارچ: ضلع بارکھان میں امن و امان کی صورتحال اور سرکاری امور کی بہتری کے لیے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی، پولیس، خفیہ اداروں، کسٹمز،…

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے سیکریٹری عمران گچکی کی زیرِ صدارت زیارت کے جونیپر جنگلات کے…

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے سیکریٹری عمران گچکی کی زیرِ صدارت زیارت کے جونیپر جنگلات کے تحفظ اور بقا کے لیے قائم کیے گئے اینڈومنٹ فنڈ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ سرکاری محکموں کے…