Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر: گبد۔ ریمدان سرحد پر ایران سے آنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے مکمل انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 07 مارچ 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کے مطابق گبد۔ ریمدان سرحد پر ایران سے آنے والے شہریوں کی محفوظ آمد اور سہولیات کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ گوادر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ہرنائی اور بسیمہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اظہار اطمینان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہرنائی اور بسیمہ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک…
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال قلات میں لیشمانیاسس کے مریضوں کا علاج
قلات، 06 مارچ 2026:
ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال قلات میں لیشمانیاسس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ 16 مریضوں کو گلوکین ٹائم انجیکشن کے ذریعے طبی امداد فراہم کی گئی۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے تحت…
شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کے اہل خانہ سے ملاقات
کوئٹہ، 06 مارچ 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وطن عزیز کی حفاظت کے دوران جان کی قربانی دینے والے شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہید کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین کے…
لورالائی میں صفائی مہم
لورالائی، 6 مارچ 2026: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ بلوچ کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم، نالیوں کی صفائی، کچرے کی بروقت اٹھان اور جھاڑ پھونک کے کاموں میں مصروف…
نصیرآباد میں بینک سکیورٹی اقدامات
نصیرآباد، 6 مارچ 2026: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے کہا کہ سال 2024 کے سکیورٹی ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور ضلع کے تمام سرکاری و نجی بینکوں کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ بینک مینیجرز کو…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نیشنل پارٹی سے ملاقات
کوئٹہ، 6 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبے اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس ہدایات
کوئٹہ، 6 مارچ 2026: بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) نے صوبے میں مریضوں کے پیتھالوجیکل، ریڈیالوجیکل اور دیگر ڈائگناسٹک ٹیسٹ فراہم کرنے والی لیبارٹریز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اتھارٹی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں اور بلوچستان سیلز ٹیکس…
گورنر بلوچستان نے ژوب بائی پاس کی فوری تکمیل کی ہدایت کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 6 مارچ 2026: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نیشنل ہائی ویز کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ژوب بائی پاس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے کیونکہ یہ دیرینہ مسئلہ فوری توجہ کا متقاضی ہے۔ کوئٹہ سے کراچی کے قومی…
استامحمد: گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول شہید مراد کالونی میں بنیادی سہولیات کا فقدان
استامحمد، 06 مارچ 2026: گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول شہید مراد کالونی استامحمد میں طلباء اور اساتذہ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ اسکول میں کمروں کی کمی، ٹوٹ پھوٹ، اور چوکیدار نہ ہونے کی وجہ سے اسکول کا سامان بھی چوری ہو چکا ہے۔
ہیڈ ماسٹر محمد…
