Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر میں جدید اور پائیدار ترقی کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات کی ہدایات
گوادر، 06 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا کہ گوادر کو ایک جدید، ترقی یافتہ اور پائیدار ساحلی شہر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے ادارہ جاتی اصلاحات اور مالی نظم و ضبط کو ضروری قرار…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سالانہ بجٹ کی منظوری اور خصوصی آڈٹ کی…
کوئٹہ/گوادر، 06 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا 31واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گوادر کی مجموعی ترقی، بنیادی سہولیات، جاری ترقیاتی منصوبوں اور مالی امور کا…
این ایف نے ایکسائز افسران کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا
کوئٹہ، 06 مارچ : منشیات کے خلاف کارروائیوں کو مؤثر بنانے کے لیے اے این ایف ہیڈکوارٹر خالد ایئربیس میں ایکسائز کے افسران کے لیے ڈرون تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی تاکہ دور دراز علاقوں میں…
کوہٹہ: عیدالفطر پر ڈکیتی اور پولیس کی ناکافی کارکردگی پر تاجر برادری کا احتجاجی مؤقف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہٹہ: کوہٹہ کے علاقے نواں کلی عبد الخالق روڈ پر گزشتہ شب ایک درزی کو ڈکیتی کے دوران شہید کر دیا گیا۔ اس واقعے کے بعد زرغون آباد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے عید الفطر کے موقع پر دکانیں رات 11 بجے بند کرنے…
نصیرآباد میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ اسکیم کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کھول دیے گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات کے تحت ضلع نصیرآباد میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نصیرآباد احمد نواز جتک کی سربراہی…
نصیرآباد میں رمضان اسپورٹس فیسٹیول کی سرگرمیاں جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ضلع نصیرآباد میں ماہ صیام کے موقع پر پاکستان ڈے کے حوالے سے اسپورٹس فیسٹیول کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات، ایڈوائزر برائے اسپورٹس…
نصیرآباد میں اسکول داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں تعلیمی واک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: اسکول داخلہ مہم 2026 کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میرواہ، ضلع نصیرآباد میں ایک تعلیمی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا اہتمام ہیڈ ماسٹر محمد زمان عمرانی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیرآباد…
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے انتظامی و ترقیاتی امور پر اعلیٰ سطح اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن اور صوبے میں بلدیاتی نظام کی مؤثر فعالیت کو یقینی بنانے کے عزم کے تحت سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت میٹروپولیٹن…
کچھی: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، امن و امان اور جرائم کی روک تھام پر غور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کچھی: ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی کچھی حافظ معاذالرحمان اور دیگر ضلعی و سول افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کا مقصد ضلع میں امن…
اوستہ محمد: سال 2026 کے لیے داخلہ مہم کا آغاز، ہر بچے کو تعلیم دلانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ضلع بھر میں سال 2026 کی داخلہ مہم کے دوران زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کروانے کے لیے…
