Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صحبت پور: پاک فوج کے حق میں پروقار ریلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صحبت پور: ضلعی انتظامیہ صحبت پور اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ایک منظم ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی میں ضلعی و سول افسران، اقلیتی برادری کے نمائندگان اور سماجی و شہری حلقوں کے افراد…
کچھی: زرعی انکم ٹیکس وصولی کے حوالے سے اہم ریونیو اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کچھی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ضلع کچھی کے تحصیلداروں، نائب تحصیلداروں، قانونگوؤں اور پٹواریوں کا اہم ریونیو اجلاس منعقد…
رمضان ریلیف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلداران اور متعلقہ محکموں…
کوئٹہ میں رمضان کے دوران منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ماہِ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے ناجائز منافع خوروں کے…
زیارت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی مرمت کے کام کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو (BSDI) کے تحت جاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال زیارت کی مرمت کے منصوبے کا دورہ کیا اور کام کی…
وزیر اعلی بلوچستان کا دورہ سوئی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورہ پر آج سوئی پہنچے دورے کے دوران چیف سیکرٹیری بلوچستان آئی جی پولیس بلوچستان ڈی آئی جی سبی رینج وفاقی پارلیمانی سیکریٹیری ایم این اے وڈیرہ میاں خان موندرانی بھی ان کے ہمراہ تھے
وزیر…
ایران کشیدگی، تفتان بارڈر سے 1979 افراد پاکستان داخل
چاغی: ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور کے مطابق اب تک 1979 افراد پاکستان داخل ہو چکے ہیں جن میں 843 طلبہ، 351 ڈرائیور اور دیگر…
ٹریفک پولیس کوئٹہ کی ‘میکینک آن ویلز’ سروس نے شہری کی مدد کر دی
کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوران ٹریفک پولیس کوئٹہ کی “میکینک آن ویلز” سروس نے افطار سے قبل خراب ہونے والی گاڑی کے مالک کو بروقت مدد فراہم کر کے منزل تک پہنچا دیا۔
اطلاع ملنے پر ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور گاڑی کو ٹو چین کے ذریعے محفوظ…
کوہلو میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی
کوہلو: ڈپٹی کمشنر عظیم جان دومڑ کی زیر صدارت کھلی کچہری منعقد ہوئی جس میں شہریوں نے تعلیم، صحت اور پینے کے پانی سمیت مختلف مسائل پیش کیے۔
ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود افسران کو شکایات کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات کے لیے…
رمضان میں سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کی ہدایت
خالق آباد منگچر: اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر علی گل عمرانی نے تاجروں اور نان بائیوں کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ خودساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی…
