Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی میں چھ ماہ کی توسیع کا مطالبہ
کوئٹہ: افغان قومی مومنٹ کے چیئرمین احمد خان نے افغان پناہ گزینوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے انخلا کے فیصلے میں کم از کم چھ ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں مقیم افغان…
بلوچستان پولیس نے 24 نان کسٹم گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے کر دیں
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تقریب کے دوران تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی 24 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے کر دیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسی گاڑیوں کا استعمال اکثر غیر قانونی سرگرمیوں میں کیا جاتا ہے اور ان کا ریکارڈ نہ…
لسبیلہ اور حب میں نایاب مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار
وندر: بلوچستان کے ساحلی علاقوں سونمیانی، ڈام اور سیریندہ جھیل میں سرد ممالک خصوصاً سائبیریا سے آنے والی نایاب کونج پرندوں کے غیر قانونی شکار کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شکاری جدید اسلحہ، ممنوعہ جالوں اور آوازوں کے…
کوہلو میں رمضان کے دوسرے عشرے میں مہنگائی بے قابو
کوہلو: رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں کوہلو میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں گوشت کی قیمت 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق چند روز قبل 500 روپے فی کلو فروخت ہونے والا گوشت اچانک مہنگا ہو گیا جبکہ…
قومی اسمبلی سیشن میں محمود خان اچکزئی اور خوشحال کاکڑ کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد / کوئٹہ: قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کے دوران ایوان میں ایک خوشگوار منظر دیکھنے میں آیا جب اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ایوان میں پہنچے تو نو منتخب رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے ان کی نشست پر جا کر…
بلوچستان میں پیر سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں 9 مارچ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس سے صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم تبدیل ہو جائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے بادلوں کے سسٹم کے باعث صوبے کے…
نوشکی میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے قتل پر انصاف کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ / نوشکی: نوشکی سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے اپنے تین افراد کے قتل کے بعد حکومت سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتول محمد یعقوب کی والدہ نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ان کے بیٹے، بہو اور…
راشن کی تقسیم کے دوران عوام کی تذلیل افسوسناک ہے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کے دوران مستحق افراد کی تذلیل اور فوٹو سیشن کی سیاست کی شدید مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا…
قومی شاہراہوں پر بدامنی، ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ قومی شاہراہوں پر امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث…
پولیس کی مؤثر حکمت عملی، شہر میں سکیورٹی مزید سخت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل بڑھا دیا گیا ہے جبکہ حساس مقامات پر…
