Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تربت: ذکری کمیونٹی زیارت شریف میں صحت و صفائی اور طبی انتظامات کا جائزہ
تربت (03 مارچ 2026): اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن شعیب ناصر نے ذکری کمیونٹی کے مذہبی مقام زیارت شریف کوہ مراد کا دورہ کیا۔ وفد نے صحت و صفائی، میڈیکل انتظامات اور زائرین کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔…
کوئٹہ: چیف سیکرٹری کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور AI تعیناتیوں کا جائزہ
کوئٹہ (03 مارچ 2026): چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خالی آسامیوں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے تعیناتیوں، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، عوامی شکایات کے ازالے اور دفاتر میں…
بلوچستان میں امن، ہم آہنگی اور ترقی کو فروغ دینے کی پالیسی جاری، وزیر اعلیٰ
کوئٹہ (03 مارچ 2026): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن، بین المسالک ہم آہنگی اور ترقی کے تسلسل کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کے افطار ڈنر میں جید مذہبی اسکالرز…
پشین: روٹی کے وزن اور نرخوں کی سخت نگرانی، عوام کو معیاری اشیا کی فراہمی یقینی
پشین (03 مارچ 2026): ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی کی ہدایات پر مجسٹریٹ پشین اسحاق کاکڑ نے شہر بھر کے تندوروں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران روٹی کے وزن اور مقررہ نرخوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ پشین نے کم وزن اور منافع خورانہ فروخت…
نوشکی میں مستحق خاندانوں تک راشن کی شفاف تقسیم جاری، عوامی خدمت کو ترجیح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی (03 مارچ 2026): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن "آپ کا حق آپ کی دہلیز پر" کے تحت ضلعی انتظامیہ نوشکی کی جانب سے دور دراز علاقوں میں مستحق خاندانوں تک راشن کی شفاف اور منصفانہ تقسیم جاری ہے۔…
جیکب آباد: باہو کہوسو تھانے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل
جیکب آباد (بیورو رپورٹ): باہو کہوسو تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تنگوانی کے رہائشی دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔ مقتولین کی شناخت آچر بکھرانی اور معشوق ڈاہانی کے نام سے ہوئی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ دیرینہ…
بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 36 قلات میں 10 مارچ کو ری پولنگ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس، فول پروف سیکورٹی…
مورخہ: 3 مارچ 2026
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، جناب علی اصغر سیال کے زیر صدارت صوبائی اسمبلی بلوچستان کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر 10 مارچ 2026 کو ہونے والی ری پولنگ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس دفتر صوبائی الیکشن…
لورالائی میں داخلہ مہم کا آغاز: پانچ ہزار سے زائد بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا ہدف
لورالائی میں سال 2026 کے تعلیمی سیشن کے لیے داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ضلع بھر میں پانچ ہزار چھ سو بتیس نئے بچوں اور بچیوں کو اسکولوں میں داخل کروانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
مہم کے دوران کمیونٹی میٹنگز، واک، سیمینارز اور لاؤڈ…
ژوب میں تعلیمی داخلہ مہم: چھ ہزار سے زائد نئے بچے اسکولوں میں داخل
ژوب میں محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال کے لیے سرکاری اسکولوں میں چھ ہزار چار سو پچاسی نئے بچوں اور بچیوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا۔
داخلہ مہم کے دوران شہری علاقوں میں آگاہی واک، سیمینارز اور لاؤڈ اسپیکر اعلانات کیے جائیں گے۔ سرکاری اسکولوں…
لورالائی میں صفائی مہم: کھلے مین ہولز اور گٹروں کے ڈھکن کی مرمت
لورالائی میں کمشنر ڈویژن کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی نے شہر بھر میں مین ہولز اور کھلے گٹروں کے ڈھکنوں کی مرمت کے لیے نئے سانچے تیار کیے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور شہر کو صاف و محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات…
