Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سیبی میں رمضان کے سستا بازار سے عوام کو ریلیف
سیبی: ضلع انتظامیہ نے رمضان میں عوامی سہولت کے لیے سستا بازار قائم کیا ہے۔ بازار میں پھل، سبزیاں، آلو، پیاز، ٹماٹر، دودھ، دہی، کھجور، گوشت اور دیگر ضروری اشیاء رعایتی نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں۔ انتظامیہ نے کہا کہ دکاندار سرکاری…
کوئٹہ میں ٹریفک کنٹرول منصوبہ، سیرینا چوک پر خصوصی توجہ
کوئٹہ: کوئٹہ میں شہری نقل و حمل کو بہتر بنانے اور ٹریفک جام کے خاتمے کے لیے جامع ٹریفک منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکر نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف روزمرہ آمدورفت کو آسان بنائے گا بلکہ شہر کی نظم و ضبط اور شہری…
ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ کی ہدایات: کوتاہی ہرگز برداشت نہیں، عوامی آگاہی کو فروغ دینے پر زور
کوئٹہ، 19 فروری: ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ، عسکر خان نے محکمہ جاتی افسران کو ہدایت دی ہے کہ صرف ایماندار، محنتی اور ذمہ دار عملے کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے، جبکہ کوتاہی یا غیر ذمہ داری کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی…
علی حسن زہری بلوچستان کابینہ سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: علی حسن زہری کو بلوچستان کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائس پر گورنر بلوچستان نے منظوری دی، جس کے بعد چیف سیکرٹری کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق…
آغا عبید کے خلاف مقدمہ، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا اظہارِ تشویش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے مقامی اخبار “اولس نیوز” کے چیف ایڈیٹر اور یوٹیوبر آغا عبید کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تنظیم کے صدر منظور احمد رند، جنرل سیکرٹری شاہ حسین ترین اور…
کوئٹہ میں لٹکتے بجلی کے تار شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں بغیر منصوبہ بندی کے بجلی کے تار لٹکنے لگے، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کمپنی کے ناقص نظام اور غفلت کے باعث جگہ جگہ تار بے ترتیب انداز میں لٹک…
خضدار میں گوشت 2300 روپے کلو، سرکاری نرخ نظر انداز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 19 فروری 2026
خضدار میں مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے جہاں قصائیوں نے سرکاری نرخ نامے کو عملاً مسترد کرتے ہوئے گوشت 2200 سے 2300 روپے فی کلو فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق بعض دکاندار کھلے عام انتظامیہ…
تربت یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک 2026 کا شاندار اختتام، طلبہ و فیکلٹی ممبران نے بھرپور جوش و خروش کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 17 فروری 2026: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید کے مالی تعاون سے یونیورسٹی آف تربت میں منعقدہ اسپورٹس ویک 2026 شاندار اور رنگا رنگ انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے…
خاران اور گردونواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خاران، 16 فروری — بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے گردونواح میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی…
بولان: مسافر ویگن الٹنے سے ایک جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بولان، 16 فروری — سبی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن بی بی نانی پل کے قریب الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر…
