Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چاغی میں تیز بارش، ندی نالوں میں طغیانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چاغی، 16 فروری — ضلع چاغی کے علاقے زیارت بلانوش میں تیز بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی، جبکہ چاغی ڈرم بازار نالے میں پانی کا بہاؤ انتہائی تیز ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق بارش کے بعد اچانک پانی کی سطح بلند…
بلوچستان میں شواہد اور اصلاحات پر مبنی سماجی ترقی کے لیے صوبائی حکومتی عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی میر ظہور احمد بلیدی نے بلوچستان میں جامع، پائیدار اور شواہد پر مبنی سماجی ترقی کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے نتائج پر مبنی مؤثر شراکت داریوں کی ضرورت پر زور…
بلوچستان میں پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے حکومت اور عالمی بینک کا اعلیٰ سطحی اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: حکومتِ بلوچستان اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف سیکرٹری بلوچستان نے کی جبکہ عالمی بینک کی قیادت محترمہ بولورما امگا بازار نے کی۔ اجلاس میں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کے لیے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان
کوئٹہ: پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل جہانزیب خان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے بھر کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کے لیے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ…
کوئٹہ میں 17 فروری کو مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری، کیسکو کی حفاظتی ہدایات بھی جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 فروری 2026:
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کے کھمبوں اور ہائی وولٹیج لائنوں کے نیچے یا مقررہ حفاظتی فاصلے کے اندر کسی قسم کی تعمیرات سے گریز کریں، کیونکہ ایسی تعمیرات جان…
استامحمد۔ گورنمنٹ کنٹریکٹر کی ضلع کونسل استامحمد چیف آفیسر کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس۔
استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔
ڈسٹرکٹ کونسل استامحمد ٹینڈرز میں مبینہ دھاندلی، ٹھیکیداروں کا چیف آفیسر کے خلاف احتجاج استہ محمد ڈسٹرکٹ کونسل استا محمد میں ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز کے عمل میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور اقربا…
سوئی میں انتہا پسندی کے خاتمے پر آگاہی سیمینار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی، 15 فروری: ملک بھر کی طرح ڈیرہ بگٹی کے شہر سوئی میں پرتشدد سوچ اور انتہا پسندی کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔
سیمینار تعلیم فاؤنڈیشن ہال سوئی میں…
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 15 فروری 2026: ایف سی ٹریننگ سینٹر لورالائی میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے اپنی پیشہ ورانہ تربیت مکمل کی۔…
پشین میں انٹرنیشنل کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم ڈے پر آگاہی سیشن
پشین، 15 فروری: پشین میں انٹرنیشنل کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم ڈے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) انجینئر نجم کبزئی کی زیر…
بلوچ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
تربت، 15 فروری 2026:
یونیورسٹی آف تربت کے فیکلٹی آف لٹریچر اینڈ لینگویجز کے ڈین اور انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگویج اینڈ کلچر کے ڈائریکٹر، نامور علمی و ادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور بلوچ (تمغۂ امتیاز) کو مادری زبانوں کے فروغ میں غیر معمولی…
