Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تعلیم صوبے کی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی پائیدار ترقی، معاشی خودمختاری اور سماجی استحکام کی اساس ہے۔ تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے…

قلات میں شدید سردی کی لہر، معمولاتِ زندگی مفلوج

 قلات: قلات میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے پانی کی سپلائی لائنیں منجمد ہو گئی اور گیس کی فراہمی بند ہو گئی۔ شہری بنیادی ضروریات کے حصول میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا…

تربت میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی، غیر قانونی تعمیرات مسمار، ایک گرفتار

تربت: اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی کی ہدایت پر شہر میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سی پیک روڈ پر قائم غیر قانونی پیٹرول پمپ، سروس اسٹیشن، جونپٹریاں اور کنٹینرز مسمار کیے گئے، ایک شخص کو…

یونیورسٹی آف تربت: طالبات کے لیے گرلز کامن روم کا افتتاح، اسپورٹس منصوبوں کی بحالی کا اعلان

تربت: صوبائی مشیر برائے اسپورٹس و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا اور اپنے ذاتی فنڈ سے طالبات کے لیے گرلز کامن روم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کی سہولت اور نوجوانوں کی فلاح میری ترجیح ہے اور…

ہزارگنجی سبزی منڈی میں شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے سے متعدد مویشی ہلاک

 کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں تیز ہوا کے باعث دکانوں کے باہر لگے غیر قانونی سائن بورڈز بجلی کے ٹرانسفارمر سے ٹکرانے کے سبب شارٹ سرکٹ کا شکار ہو گئے۔ اس حادثے میں کرنٹ لگنے سے متعدد مقامی مویشی (گائے) ہلاک ہو گئے، تاہم کسی…

کوئٹہ میں بجلی کے نئے کنکشن کے لیے کیسکو کا آن لائن نظام متعارف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے اپنے صارفین کے لیے بجلی کے نئے کنکشن کے حصول کا آسان اور جدید آن لائن نظام شروع کر دیا ہے۔ صارفین اب گھر بیٹھے www.enc.com.pk یا کیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.qesco.com.pk پر…

مچھ میں گیس بحران سنگین، وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کا شدید ردعمل

مچھ (پریس کلب)میونسپل کمیٹی مچھ کے وائس چیئرمین ٹکری حاجی سوداگر خان سمالانی نے مچھ سٹی خصوصاً سمالانی کالونی میں گیس کی مکمل بندش اور بدترین پریشر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی مچھ کی نااہلی کو عوامی دشمنی قرار دیا…

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل، شاہد رند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 23 جنوری 2026: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ صوبے کے برفباری سے شدید متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے بلوچستان نے مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں ریسکیو آپریشن مکمل…

بلوچستان میں 13 ماہ سے پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، ڈاکٹر عائشہ رضا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 جنوری 2026: وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو سینیٹر ڈاکٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 13 ماہ کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونا ایک بڑی قومی کامیابی ہے۔ وہ بلوچستان ہیلتھ…

چمن میں 21 سالہ برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت منفی 8، کوئٹہ–چمن شاہراہ بحال

 چمن، 22 جنوری 2026: چمن اور شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چمن میں 21 برس بعد ریکارڈ برفباری ہوئی جبکہ درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر…