Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سونمیانی وندر: بارش کے بعد نکاسی آب اور صفائی کے کاموں میں تیزی
سونمیانی وندر: چیئرمین میونسپل کمیٹی وندر امام بخش براہ نے بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب اور صفائی کے کاموں میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت دی۔ چیف آفیسر عبدالخالق شاہوانی اور سیکرٹری عنایت اللہ راٹھوڑ کے ساتھ عملہ فوری…
چھتر: گرینڈ الائنس کے پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن کی شدید مذمت
چھتر: جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما میر نظام الدین لہڑی نے سرکاری ملازمین کے گرینڈ الائنس کے پرامن احتجاج پر حکومتی کریک ڈاؤن، گرفتاریوں اور خواتین ملازمین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان ہر شہری کو پرامن…
بیلا: نادرا سینٹر میں عوام کو مشکلات، غلطیوں اور اضافی فیس پر تشویش
بیلا: جماعت اسلامی بیلا کے سینئر رکن قاسم چنا نے نادرا سینٹر میں عوام کو درپیش مسائل اور اضافی فیس پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ بنوانے یا درست کروانے میں عوام کو بلاجواز مشکلات کا سامنا ہے، اور نادرا کے عملہ…
کوئٹہ: حلیم پلازہ آتشزدگی، متاثرہ تاجروں سے اظہار افسوس
کوئٹہ: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ نے لیاقت بازار میں حلیم پلازہ میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں سے گہرا اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس خوفناک آتشزدگی میں تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا، جبکہ متاثرین کا کوئی…
محکمہ موسمیات پاکستان اور محکمہ زراعت و کوآپریٹوز، حکومت بلوچستان کے درمیان آج ایک لیٹر آف کوآپریشن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 22 جنوری 2026
محکمہ موسمیات پاکستان اور محکمہ زراعت و کوآپریٹوز، حکومت بلوچستان کے درمیان آج ایک لیٹر آف کوآپریشن پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد کسانوں کو فارم سطح پر مخصوص موسمی اور زرعی مشورے فراہم کرنا ہے۔…
وفاقی محتسب کے 43 سال مکمل، عوامی شکایات میں ریلیف فراہم کرنے پر زور
کوئٹہ، 22 جنوری 2026: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا کہ ادارہ نے اپنے قیام کے 43 سال مکمل کر لیے ہیں اور ساڑھے 25 لاکھ سے زائد گھرانوں کو ریلیف فراہم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ انتظامی احتساب کا سب سے بڑا ادارہ بن چکا ہے اور اب اس کی…
گرینڈ الائنس کے رہنماں پر تشدد اور گرفتاری کی مذمت
کوئٹہ، 22 جنوری 2026: ایگریکلچر ایمپلائز یونین بلوچستان کے سینئر نائب صدر شاہنواز زہری نے گرینڈ الائنس کے سربراہ پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ سمیت دیگر رہنماں اور سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے…
سبی میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے تقریب کا انعقاد
سبی، 22 جنوری 2026: صوبائی عورت فانڈیشن کے زیر اہتمام اور یو این وومین کے تعاون سے سرکٹ ہاؤس سبی میں خواتین کو با اختیار بنانے اور اصلاحات کے لیے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت صوبائی سربراہ علاالدین خلجی نے کی جبکہ مہمانِ خاص ڈپٹی…
نوکنڈی میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری، سردی میں اضافہ اور دلکش مناظر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوکنڈی، 22 جنوری 2026: نوکنڈی اور گردونواح میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ پہاڑی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ کر دلکش مناظر پیش کیے۔ شہریوں کے چہروں پر خوشی نمایاں رہی، جبکہ…
استامحمد میں گرینڈ الائنس کے احتجاج سے قبل پولیس کی پیشگی کارروائی
استامحمد، 22 جنوری 2026: استامحمد شہر میں گرینڈ الائنس کی جانب سے متوقع احتجاجی مظاہرے سے قبل پولیس نے پیشگی کارروائی کرتے ہوئے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع استامحمد کے ضلعی صدر بھی شامل ہیں۔
ڈی ایس…
