Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے آبادی اور حکومتِ نیدرلینڈز کے تعاون سے آبادیاتی ایجنڈا کے…
کوئٹہ 23 دسمبر: کوئٹہ میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے آبادی اور حکومتِ نیدرلینڈز کے تعاون سے آبادیاتی ایجنڈا کے روڈ میپ پر صوبائی پارلیمنٹرینز فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔ تقریب سیرینا ہوٹل…
خضدار کے علاقے کودہ کوڑاسک کے باشندوں اور زمین مالکان کے ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی…
خضدار 23 دسمبر :خضدار کے علاقے کودہ کوڑاسک کے باشندوں اور زمین مالکان کے ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی کونسل کے رکن حافظ محمد اشرف سمالانی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد…
اسپیشل مجسٹریٹ(سریاب)عزت اللّٰہ کی زیر نگرانی سب ڈویژن سریاب کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول،…
کوئٹہ23 دسمبر: اسپیشل مجسٹریٹ(سریاب)عزت اللّٰہ کی زیر نگرانی سب ڈویژن سریاب کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول، قصابوں،ممنوعہ پلاسٹک تھیلیوں اور گیس کمپریسر فروخت کرنے والوںکے خلاف کاروائیاں کی گئیں ۔اس دوران 29 دکانوں کا معائنہ کیا گیا، خلاف…
اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے ایرانی سمگل شدہ تیل کے ڈپو اور پمپ مالکان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل…
گوادر: اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے ایرانی سمگل شدہ تیل کے ڈپو اور پمپ مالکان سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو غور سے سنا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اعلیٰ حکام کی ہدایات کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک…
ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی جانب سے گزشتہ دنوں ڈائریکٹر جنرل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو…
گوادر: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی جانب سے گزشتہ دنوں ڈائریکٹر جنرل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بینیفشریز کو درپیش مسائل اور تحفظات سے متعلق مراسلہ ارسال کیا گیا تھا۔ مراسلے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی…
ایگریکلچر سیکٹر کو ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمارے زمیندار و کسان ایک…
کوئٹہ23 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے زرعی شعبے کو ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمارے زمیندار اور کسان ایک سال آگر اپنے باغات اور کھیتوں سے خاطر خواہ منافع کمانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں مگر…
گورنربلوچستان سے ڈی آئی جی موٹروے کی ملاقات
کوئٹہ23 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز کے ڈی آئی جی اس وقت سرکاری عمارت کی عدم موجودگی کی وجہ سے کرائے کی بلڈنگ سے اپنے فرائض انجام دے دے رہا ہے جو فوری طور پر حل طلب ہے۔ ایسے اہم ادارہ کیلئے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری و اپوزیشن اراکین ، صوبائی وزیر میر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد ، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال…
کوئٹہ، 23 دسمبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد اور چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کے انتقال پر منگل کو یہاں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی ، صوبائی وزراء نور محمد…
ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال کا اکنامکس اینڈ مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا…
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد۔23 دسمبر 2025۔
استامحمد۔۔ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال کا اکنامکس اینڈ مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں پر انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر اُستامحمد نے…
