Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس اوستا محمد میں منایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستا محمد، 30 نومبر 2025  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر لائیو اسٹاک، سردارزادہ فیصل خان جمالی کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس سید ہاوّس اوستا محمد میں ضلع صدر سید یار محمد شاہ…

نصیر آباد میں غیرت کے نام پر والد کی جانب سے بیٹی کا قتل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد، 30 نومبر 2025  نصیر آباد، بلوچستان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص نے مبینہ “غیرت” کے الزام پر اپنی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ تمبو باباکوٹ پولیس تھانہ کی حدود، موضع شاہوانی…

سیکریٹری سکولز اسفندیار خان کاکڑ کی قیادت میں محکمہ تعلیم بلوچستان میں اصلاحات کا اہم قدم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ —  محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان نے تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے سال 2026 سے اساتذہ کی لازمی لائسنسنگ کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت سرکاری اور نجی—دونوں شعبوں کے اساتذہ کو تدریس کے…

سبی میں خصوصی وومن میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

 سبی، 29 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے وومن بازار اور وومن ہاسٹل میں قائم میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا، جہاں خواتین اور بچوں کو بنیادی طبی سہولیات، چیک اپ اور ادویات فراہم کی جا رہی تھیں۔ کیمپ میں بچوں کو خسرہ، روبیلا اور…

سبی ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول میں طالبات کی شاندار کارکردگی

 سبی، 29 نومبر 2025: سبی میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں منعقدہ کھیلوں کے رنگا رنگ مقابلوں میں طالبات نے کرکٹ، بیڈمنٹن، رسا کشی، ریکٹ شٹل اور دیگر مقابلوں میں بہترین مظاہرہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی، اسسٹنٹ کمشنر منصور علی…

مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 کا شاندار اختتام

 تربت، 29 نومبر 2025: محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومت بلوچستان کی زیر نگرانی جاری مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ فائنل میچز ایئرپورٹ چوک تربت کے بالی کرکٹ گراؤنڈ میں زبردست جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئے، جہاں…

بلوچستان میں پہلی جرنلسٹ ہاؤسنگ اسکیم کا تاریخی افتتاح

 کوئٹہ، 29 نومبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو کوئٹہ میں پہلی بار جرنلسٹ ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں صحافیوں، سینیئر صحافیوں اور متعلقہ حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

رکنی میں صاف پانی کی فراہمی منصوبے کا آغاز

 رکنی، 29 نومبر 2025: صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران کی خصوصی توجہ کے نتیجے میں رکنی شہر میں صاف پانی کی فراہمی کے فی منصوبے کا افتتاحی مرحلہ شروع ہو گیا۔ چھ کروڑ روپے کے اس منصوبے سے شہر میں پینے کے صاف…

قلات میں بلوچی ثقافتی میلہ اور میگا اسپورٹس گالا

 قلات، 29 نومبر 2025: تاریخی شہر قلات میں ایک روزہ بلوچی کلچرل ڈریس شو، فوڈ فیسٹیول اور میگا اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کے لیے تقریب گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اور مرد حضرات کے لیے گورنمنٹ ماڈل داود ہائی سکول اسپوٹس کمپلیکس میں…

زیارت میں عارضی اساتذہ کے تعیناتی آرڈرز تقسیم

 زیارت، 29 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم میں عارضی اساتذہ کے تعیناتی آرڈرز کی تقسیم تقریب ایجوکیشن آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لطیف اللہ غرشین، ڈی ڈی او نقیب اللہ کاکڑ، تحصیلدار نور…