Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پاکستان و ترکمانستان کے حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد، 29 نومبر 2025: سینیٹر بی بی نسیمہ احسان اور سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ نے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر اَتاجان موومنوف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی تعاون، پارلیمانی روابط اور تعلیم و صحت کے شعبوں…
بارکھان میں قومی پولیو مہم کی تیاری مکمل، 15 دسمبر کو افتتاح
بارکھان، 29 نومبر 2025: بارکھان میں آئندہ چار روزہ قومی پولیو مہم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ 15 دسمبر کو مہم کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، جو 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔
صحت کی تربیت یافتہ ٹیمیں ضلع بھر میں…
لسبیلہ یونیورسٹی میں بائیو فورٹیفائیڈ گندم کے بیجوں کی تقسیم کی تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رپورٹ: عزیز یوسفزئی
اوتھل، 28 نومبر 2025 — لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کی فیکلٹی آف ایگریکلچر میں بائیو فورٹیفائیڈ گندم کے بیجوں کی تقسیم کی تقریب سیمینار ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت…
بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں بڑی پیشرفت
بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں بڑی پیشرفت
جرمن کمپنی حب میں 50ملین ڈالر کی لاگت سے انرجی اینڈ آئل ریفائنری انفراسٹرکچر قائم کرے گی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے گئے…
اوتھل: پہلا آل (ٹو) ڈسٹرکٹ حب لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ — جام محمد کمال فٹبال…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل (رپورٹ: عزیز یوسفزئی) پہلا آل (ٹو) ڈسٹرکٹ حب لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ رنگا رنگ اور شاندار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ جام محمد یوسف فٹبال اسٹیڈیم اوتھل میں کھیلا گیا، جہاں…
۔ پی پی ایچ آئی کا گوادر کے دُور افتادہ علاقوں میں بنیادی صحت مراکز کا معائنہ
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر PPHI ڈاکٹر مرشد دشتی نے کلانچ اور بان بیلار کے دور افتادہ علاقوں میں قائم بنیادی صحت کے مراکز— بی ایچ یو عیسیٰ بازار کلانچ اور بی ایچ یو بان بیلار— کا تفصیلی مانیٹرنگ دورہ کیا۔
ڈاکٹر مرشد…
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات: مسلم لیگ ن کی حکمتِ عملی پر اہم مشاورت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 نومبر 2025:
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل سے مختلف وفود نے ملاقات کی، جن میں بلدیاتی نمائندے، پارٹی کارکن اور سماجی شخصیات شامل تھیں۔ ملاقات میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے…
کیچ: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کی ڈپٹی کمشنر بشیر بڑیچ سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 28 نومبر 2025:
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی، جس میں اے سی تربت محمد حنیف کبزئی، حق دو تحریک کیچ کے رہنما اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔…
کیچ: ڈپٹی کمشنر کا اے ڈی سی مقبول انور رند کی شاندار خدمات پر تعریفی ایوارڈ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 28 نومبر 2025:
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ مقبول انور رند کو ان کی شاندار انتظامی کارکردگی، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کے اعتراف میں تعریفی ایوارڈ سے نوازا۔ ڈی سی آفس میں…
نصیرآباد: ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول 2025 کا باقاعدہ آغاز، نوجوانوں میں جوش و جذبہ عروج پر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 28 نومبر 2025:
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے شہید عبدالغفار سیال گراؤنڈ میں شارٹ لگا کر ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تقریب میں ڈویژنل ڈپٹی…
