Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضلعی انتظامیہ نصیرآباد کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سخت نگرانی، ناجائز منافع خوروں کے خلاف…

نصیرآباد ، 4 اکتوبر— حکومتِ بلوچستان کے احکامات پر عملدرآمد اور مفادِ عامہ کے پیش نظر نصیرآباد کی ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے متحرک ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری…

خضدار کے علاقے زہری میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام، متعدد ہلاک — وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 4 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے۔ وزیراعلیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

چیف جسٹس بلوچستان کا اہم اقدام، وراثتی مقدمات کے لیے دو خصوصی اپیلٹ کورٹس قائم

کوئٹہ، 4 اکتوبر: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ نے عدالتی اصلاحات کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وراثتی مقدمات کے لیے دو خصوصی اپیلٹ کورٹس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج-VIII اور…

ڈگری گرلز کالج لورالائی ربابہ خان میں خواتین سٹاف کے لیے بے بی ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بچوں کی بہتر نشوونما اور خواتین کے لیے محفوظ و معاون ماحول کی فراہمی ترقی یافتہ معاشروں کی بنیاد ہے۔ یہ بات انہوں نے ڈگری گرلز کالج لورالائی میں خواتین…

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام کوئٹہ: ہائی کورٹ بلوچستان میں پنشن برانچ کے قیام کے ثمرات ظاہر ہونے لگے کوئٹہ: ریٹائرڈ ملازم کو صرف دس دن بعد تمام پنشن واجبات کی ادائیگی…

تربت یونیورسٹی کے طالب علم شاہ میر کی کیچ کلچرل فیسٹیول میں پہلی پوزیشن

تربت، 4 اکتوبر 2025 – یونیورسٹی آف تربت (UoT) کے شعبہ تعلیم کے طالب علم شاہ میر نے کیچ کلچرل فیسٹیول 2025 کے میوزیکل مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ یہ فیسٹیول یکم سے 3 اکتوبر تک تربت میں منعقد ہوا۔ شاہ میر کی…

بلوچستان ہائی کورٹ کا بوستان اسپیشل اکنامک زون 15 دسمبر تک مکمل فعال بنانے کا حکم

کوئٹہ:  اکتوبر  (اسٹاف رپورٹر/اسپیشل رپورٹ) بلوچستان ہائی کورٹ نے بوستان اسپیشل اکنامک زون کو مکمل طور پر فعال بنانے کے حوالے سے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل…

خضدار کی تجارتی صلاحیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر اور تاجروں میں اہم ملاقات

خضدار، 03 اکتوبر 2025: خضدار کی معاشی و تجارتی ترقی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی اور تاجروں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام حسین کرد اور انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل نے ملاقات میں تجاویز…

نصیرآباد میں آٹے کی مہنگائی کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، دکانداروں پر جرمانے

نصیرآباد، 03 اکتوبر : ضلعی انتظامیہ نصیرآباد نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کمر کس لی۔ آٹے کی مصنوعی مہنگائی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی، بہادر خان کھوسہ کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں پر بھاری…

نوجوانوں کو عالمی چیلنجز سے آگاہی ضروری ہے، لسبیلہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات پر لیکچر کا…

لسبیلہ، 3 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسیات میں تحقیق و تعلیم کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ وہ لسبیلہ یونیورسٹی میں "بین الاقوامی تعلقات کے نظریات" کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ لیکچر…