Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

محکمہ کھیل بلوچستان نے سابق ڈرائیور عمران حسین کی ملازمت بحال کر دی

کوئٹہ، 3 اکتوبر: محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان نے سابق ڈرائیور عمران حسین کی ملازمت بحال کر دی ہے۔ عمران حسین کو 2011 میں غیر حاضری اور غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر برطرف کیا گیا تھا۔ تاہم اپیل پر سماعت کے بعد محکمہ نے فیصلہ…

اساتذہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر زیارت

زیارت، 3 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوئس غربی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کلاس رومز اور حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ دیانت داری اور لگن کے ساتھ نئی نسل کو تعلیم کے زیور…

بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، ’گرین بلوچستان‘ مہم جاری: نسیم الرحمان ملاخیل

کوئٹہ، 3 اکتوبر: صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے جہاں بارشوں کی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی قلت جیسے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ…

واشک میں ڈپٹی کمشنر عبدالمجید سرپرہ کی زیر صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل سننے اور فوری حل کی یقین…

واشک، 3 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر واشک عبدالمجید سرپرہ کی زیرصدارت سب تحصیل شاہوگہڑی حرماگئے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ونگ کمانڈنٹ خاران رائفلز کرنل ودان، ایس پی واشک گل احمد سرپرہ، اسسٹنٹ کمشنر…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اٹھائیس سال بعد کوئٹہ میں 19ویں پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی انٹرنیشنل…

کوئٹہ، 3 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل 28 سال بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 19ویں پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی انٹرنیشنل کانفرنس 2025 کا 11 اکتوبر کو افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس فزیالوجی، میڈیکل سائنس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو…

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پمپنگ اسٹیشن اور…

زیارت، 3 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے مانگی ڈیم کا دورہ کیا اور پمپنگ اسٹیشن سمیت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منصوبے کو بروقت اور معیار کے…

بلوچستان میں جھینگا فارمنگ اور ساحلی ترقی کے منصوبوں کو 5 ارب روپے کے پی پی پی ماڈل کے تحت تیز…

کوئٹہ، 3 اکتوبر: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) ماڈل کے تحت جھینگا فارمنگ اور ساحلی ترقی کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 5 ارب روپے کے بڑے منصوبے پر عمل درآمد کو تیز…

منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن

اسلام آباد، 3 اکتوبر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ کامیاب کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 24.9 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جن کی مالیت 22 لاکھ روپے سے زائد ہے اسلام آباد…

نصیرآباد مارکیٹ کمیٹی: میر بلال صادق عمرانی چیئرمین، غلام حسین رند وائس چیئرمین منتخب

خصوصی رپورٹ نصیرآباد، 3 اکتوبر : مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر میر بلال صادق عمرانی بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ غلام حسین رند بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔ تقریب حلف…

حاجی علی مدد جتک عوامی خدمت کے لیے دن رات سرگرم، علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 اکتوبر : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر، حاجی علی مدد جتک، اپنے حلقے سریاب میں عوام کے حقیقی خادم کے طور پر عوامی مسائل کے حل کے لیے دن رات سرگرم ہیں۔ آج مختلف علاقوں کے…