Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
آئی جی پولیس بلوچستان کا پشین اسٹاپ واقعے کا دورہ، تحقیقات کی صورتحال کا جائزہ
کوئٹہ، 30 ستمبر 2025: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے منگل کو پشین اسٹاپ کے قریب ایف سی ہیڈکوارٹر کے مقام پر ہونے والے دھماکے کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تحقیقات کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر ڈی آئی جی سی ٹی ڈی…
کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، عوامی وحدت پر زور — پارلیمانی سیکریٹری ثقافت
کوئٹہ، 30 ستمبر 2025: محکمہ ثقافت، سیاحت و قانون کے پارلیمانی سیکریٹری نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت…
ضلع سبی میں ہونہار طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم، جدید تعلیم کے فروغ پر زور
سبی، 30 ستمبر 2025: ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سبی کے کانفرنس ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے 20 ہونہار طالب علموں و طالبات کو لیپ ٹاپ تحفے…
سینئر رہنما حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید…
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے سینئر رہنما حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی وطنِ عزیز کو عدم استحکام سے دوچار…
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کا کوئیٹہ…
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کا کوئیٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
سیکورٹی فورسز کے جراتمندانہ حکمت عملی سے دہشت گردوں کے تمام منصوبے ناکام ہو رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر مواصلات و…
اوستہ محمد میں ملازمین کی تعداد بہت کم ہونے کی وجہ سے شہر میں صفائی ستھرائی کا نظام مکمل طور پر ختم…
اوستہ محمد
میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے جنرل کونسلر لیاقت علی بلیدی میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے موجودہ صورتحال کے حوالے سے صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان صوبائی وزیر بلدیات و دیگر حکام بالا سے میونسپل…
نصیرآباد ڈویژن میں خریف کی بمپر فصل کی توقع، محکمہ آبپاشی اہداف کے قریب.
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 29 ستمبر : محکمہ آبپاشی بلوچستان نے نصیرآباد ڈویژن میں گرین بیلٹ کے اہداف کے حصول کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں جس کے نتیجے میں اس سال خریف خصوصاً چاول کی بمپر کراپ فصل کی قوی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔…
کوئٹہ کے ہسپتالوں میں 100 سے زائد خون کی بوتلیں پہنچا دی گئیں، دہشت گرد حملہ ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 ستمبر : کوئٹہ میں حالیہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر، شہر کے مختلف ہسپتالوں میں 100 سے زائد خون کی بوتلیں پہنچا دی گئی ہیں، اس بات کی تصدیق ڈاکٹر افضل زرکون، ڈائریکٹر ریجنل بلڈ سینٹر (RBC) نے کی۔ ڈاکٹر زرکون نے…
پشین اسٹاپ دھماکے کے 19 زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 ستمبر 2025: پشین اسٹاپ دھماکے کے نتیجے میں 19 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات و ایمرجنسی میں لایا گیا اور مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
ایم ڈی ٹراما سینٹر…
دھماکے کے بعد کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 ستمبر : کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد صوبائی حکومت نے فوری طبی رسپانس کے لیے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت مجیب الرحمن نے ہدایت دی ہے کہ سول ہسپتال…
