Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خیبرپختونخواہ کے ترقیاتی منصوبے: ہر ضلع میں ترقی کی راہ ہموار
پشاور، 29 ستمبر 2025:
خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سڑکوں، پلوں اور پبلک انفراسٹرکچر کے نئے منصوبے عوام کی سہولت اور تجارتی ترقی کے لیے شروع کیے گئے ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی…
بوستان اسپیشل اکنامک زون صوبہ بلوچستان میں صنعتی و معاشی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے شاہزیب…
کوئٹہ، 29 ستمبر۔:کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بوستان اسپیشل اکنامک زون صوبہ بلوچستان میں صنعتی و معاشی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور یہ منصوبہ مستقبل قریب میں خطے کی تقدیر بدلنے میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔ ان…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے نواب شمبے زئی کی قیادت میں بارڈر کمیٹی کے ایک وفد نے ملاقات کی
تربت –29ستمبر ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے نواب شمبے زئی کی قیادت میں بارڈر کمیٹی کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مولانا محمد اکرم، پزیر بشیر، فدا بلیدی سمیت سرحدی تجارت سے وابستہ دیگر نمائندے بھی شریک تھے۔وفد نے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ…
حکومت نوجوانوں کے لیے ٹیکنیکل اور پروفیشنل ٹریننگ کے مزید مراکز قائم کرنے اور موجودہ پروگراموں میں…
کوئٹہ، 29 ستمبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پروگرام کی پیش رفت، وسعت اور آئندہ کے اہداف پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں بتایا گیا کہ…
مائنز اینڈ منرل بل پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے رہے ہیں، اتفاق رائے سے قانون سازی کریں گے،…
کوئٹہ، پیر 29 ستمبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری مخلوط حکومت کا آغاز ہی سے یہ مؤقف رہا ہے کہ بلوچستان کے معاملات پر ہمیشہ وسیع تر اتفاق رائے پیدا کیا جائے یہ ہدایات ہمیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھی…
صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے دورہ بارکھان کے دوران مختلف تمن داروں، عمائدین…
بارکھان29ستمبر ۔ صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے دورہ بارکھان کے دوران مختلف تمن داروں، عمائدین اور عوامی وفود سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں مقامی سطح پر درپیش مسائل، انتظامی امور اور ترقیاتی ضروریات پر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام پر اہم…
کوئٹہ، 29 ستمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد…
اعلیٰ حکام کے احکامات کی روشنی میں شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کی دہلیز سے…
کوئٹہ: اعلیٰ حکام کے احکامات کی روشنی میں شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کی دہلیز سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے کی مد میں صفائی کوئٹہ کی ٹیم کے ساتھ میٹروپولیٹن آفیسر فوکل پرسن صفا کوئٹہ معاملات محمد قاسم خان ماہانہ…
جعفرآباد: پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اسکیم کے تفصیلی جائزے کا اجلاس
جعفرآباد، 29 ستمبر 2025:
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فیز ٹو اسکیم کا ایگزیکٹو انجینئر محمد کاظم لونی کے ہمراہ تفصیلی جائزہ لیا۔ یہ اسکیم طویل عرصے سے مسائل کا شکار رہی تھی، جس کے حل کے لیے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ…
زیارت: ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کمیٹی کا اجلاس، صاف پانی کی فراہمی پر زور
زیارت، 29 ستمبر 2025:
ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کے حوالے سے افسران نے بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ افسران ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کے اجلاس میں ہونے…
