Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت بلوچستان کا تین روزہ یوتھ سمٹ 13 تا 15 اکتوبر کو کوئٹہ میں منعقد کرنے کا اعلان
کوئٹہ، 28 ستمبر 2025: حکومت بلوچستان نے محکمہ یوتھ افیئر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام تین روزہ یوتھ سمٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سمٹ 13 سے 15 اکتوبر تک کوئٹہ میں منعقد ہوگی اور اس کا مقصد نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں اور مثبت مشاغل کی جانب…
چمن: افغان مہاجرین کے ہولڈنگ کیمپ کا معائنہ، سہولیات تسلی بخش قرار
چمن (28 ستمبر) اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ اور نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد طاہر نے پاک افغان بارڈر زیرو پوائنٹ پر افغان مہاجرین کے لیے قائم ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سہولیات کو تسلی بخش قرار دیا اور مزید بہتری کی یقین دہانی…
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کا واٹر سپلائی اسکیم کا دورہ، صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
جعفرآباد (28 ستمبر) ڈپٹی کمشنر خالد خان نے واٹر سپلائی اسکیم فیز ون کے تالابوں کا دورہ کیا اور ہدایت کی کہ انہیں فوری پانی سے بھرا جائے تاکہ عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ پانی بنیادی ضرورت ہے اور اس معاملے میں غفلت…
پشین: رائٹ ٹو انفارمیشن ڈے، شہریوں کو معلومات کے حق سے آگاہی ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر
پشین (28 ستمبر) ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ رائٹ ٹو انفارمیشن شہریوں کو حکومتی معاملات میں شفافیت اور احتساب تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 19-A کے تحت عوام کو تمام عوامی اہمیت کے معاملات میں معلومات حاصل…
قلات: محکمہ ریونیو کی آسامیوں کے لیے امتحانات، خواتین و معذور امیدواروں کی بھی شرکت
قلات (28 ستمبر) کمشنر قلات ڈویژن کے احکامات پر محکمہ ریونیو کی آسامیوں کے تحریری امتحانات ضلعی ہیڈکوارٹر قلات میں منعقد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے امتحانی مرکز کا معائنہ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تاریخ…
بلوچستان: بیشتر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
کوئٹہ (28 ستمبر) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں اتوار اور پیر کو موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت نوشکی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
لسبیلہ: خواتین کسانوں کی تربیت، ایف اے او کے منصوبے سے دیہی معیشت میں بہتری
لسبیلہ (28 ستمبر) پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مگسی کے حلقے کنراج میں سیکریٹری لائیو اسٹاک بلوچستان محمد طیب لہڑی نے خواتین فارمر فیلڈ اسکول کا دورہ کیا۔ ایف اے او کے زیر اہتمام اس منصوبے میں خواتین کو پولٹری فارمنگ اور جدید زرعی…
سبی: ڈپٹی کمشنر و ایس ایس پی نے ٹیچنگ اسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح کردیا
سبی (28 ستمبر) ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی اور ایس ایس پی اختر نواز نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ اسپتال سبی میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عمیر حسین نے پانچ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جس کے مطابق 50…
سبی: آل بلوچستان انٹر ڈویژن گیمز کی شاندار تقریب، کھلاڑیوں میں میڈلز و ٹرافیاں تقسیم
سبی (28 ستمبر) آل بلوچستان انٹر ڈویژن گیمز 2025 کے سلسلے میں سپورٹس کمپلیکس سبی میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ ایونٹس میں فٹبال،…
ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا، کوئٹہ کے شائقین کرکٹ کے لیے ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں بڑی اسکرین…
کوئٹہ، 28 ستمبر:
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم اور روایتی ٹاکرے کے لیے ملک بھر کی طرح کوئٹہ کے شہری بھی پرجوش ہیں۔ عوامی جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خصوصی…
