Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر/اورماڑہ: فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ، غیر معیاری خوراک فروشوں کے خلاف سخت کارروائی
گوادر/اورماڑہ، 29 ستمبر 2025:
اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی، ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی مکران ممتاز کاشانی، تحصیلدار نور خان بلوچ، ڈی ایس ایف فوڈ اتھارٹی مہتاب حمید اور نائب رسالدار بشیر یوسف نے اورماڑہ شہر میں دکانوں، ہوٹلوں اور ہول سیلرز کا…
گوادر: محکمہ صحت میں 26 نئی تقرریاں، امیدواروں کو جوائننگ کی ہدایت
گوادر، 29 ستمبر (اسٹاف رپورٹر) — ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر نے مختلف آسامیوں پر 26 امیدواروں کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بھرتی ہونے والوں میں میڈیکل ٹیکنیشنز، ECG و OT اسسٹنٹس، ڈسپنسر، لیڈی ہیلتھ ورکرز، ویکسینیٹرز،…
کمشنر قلات اور ڈپٹی کمشنر آواران کی ملاقات، عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق
خضدار، 29 ستمبر — کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل بلوچ سے ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری نے ملاقات کی جس میں عوامی ریلیف، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامیہ کے مربوط نظام پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
کمشنر نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات…
گوادر اور پسنی میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہوگی، پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہدف
گوادر/پسنی، 29 ستمبر — ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے انسداد پولیو اور ایم آر ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، ایریا انچارجز اور یو سی ایم اوز کو خصوصی تربیت فراہم کی۔
انہوں نے بتایا کہ صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم…
گوادر میں محکمہ صحت و تعلیم میں شفاف بھرتیاں، 22 غیر فعال اسکول دوبارہ فعال
گوادر، 29 ستمبر — ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت و تعلیم کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے تیسرے مرحلے کی تکمیل کا اعلان کر دیا۔ بھرتیاں مکمل طور پر شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئیں، جس کے نتیجے میں عوامی سطح پر صحت اور تعلیم میں بہتری آئے گی۔…
سبی میں خواتین کے لیے علیحدہ نادرا سینٹر قائم، صوبائی وزیر صنعت و حرفت نے افتتاح کیا
سبی، 29 ستمبر — صوبائی وزیر صنعت و حرفت سردار کوہیار خان ڈومکی نے سبی میں خواتین کے لیے علیحدہ نادرا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت عوامی سہولت اور آسانی کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہی ہے، اور خواتین کے لیے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت: تمام ترقیاتی منصوبے جنوری تک مکمل کیے جائیں، ناقص اسکیموں پر سخت…
کوئٹہ، 29 ستمبر عسکر انٹرنیشنل رپورٹ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ صوبے کے تمام محکمے منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل جنوری تک ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ عوامی فلاحی اسکیموں کے ثمرات بروقت عام آدمی تک پہنچ سکیں۔…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت…
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء برائے منصوبہ بندی و ترقیا مواصلات و تعمیرات، تعلیم سمیت چیف سیکرٹری اور تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز…
کوئٹہ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات، دو افراد جاں بحق
کوئٹہ/چمن: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد…
بی اے پی کی مرکزی رہنما روبینہ عرفان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ، 28 ستمبر 2025: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی مرکزی رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر روبینہ عرفان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
روبینہ عرفان نے کہا کہ پارٹی سے وابستگی ان کے لیے اعزاز رہی، تاہم موجودہ نظریات اور پالیسیوں…
