Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نال میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی
خضدار، 24 ستمبر — نال میں اسسٹنٹ کمشنر خسرو دلاؤری کی زیرصدارت کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں بریگیڈیئر مسعود سمیت مقامی حکام نے شرکت کی۔
عوام نے پینے کے صاف پانی کی کمی، 50 بستروں کے ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی، اسکولوں میں اساتذہ کی…
جالاوان میڈیکل کالج خضدار میں پشتون کلچر ڈے کی رنگا رنگ تقریب
خضدار، 24 ستمبر — جالاوان میڈیکل کالج خضدار میں پشتون کلچر ڈے ’’جرگہ‘‘ کے عنوان سے منایا گیا۔
طلبہ و طالبات نے روایتی پشتون ورثے کو رقص، موسیقی، ڈرامے اور تقاریر کے ذریعے اجاگر کیا۔ تقریب میں میونسپل حکام، اساتذہ، ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی کے…
ڈپٹی کمشنر زیارت کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
زیارت، 24 ستمبر — ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان دوڑ نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس تاجروں کے نمائندوں کے ساتھ منعقد کیا۔
انہوں نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ مقررہ نرخ نامہ پر عمل درآمد کریں اور قیمتوں کی فہرست نمایاں طور پر آویزاں کریں۔ ناقص اور…
ڈاکٹر رشید ناصر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دکی کے نئے ایم ایس تعینات
دکی، 24 ستمبر — ڈاکٹر رشید ناصر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دکی کے نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل اسٹور، ایکسرے یونٹ اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔…
استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک پولیو مہم میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیو ورکر اور…
استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک پولیو مہم میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیو ورکر اور آفیشلز کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
ن لیگ رہنما سردار عبدالرحمن کھتیران: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے وژن کے تحت بلوچستان…
بارکھان (نمائندہ خصوصی):
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق حکومت بلوچستان تعلیم کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ…
قلعہ سیف اللہ: 24 کروڑ روپے سے زائد کا سونا مسلح افراد نے چھین لیا
قلعہ سیف اللہ: 24 کروڑ روپے سے زائد کا سونا مسلح افراد نے چھین لیا
قلعہ سیف اللہ: مسلم باغ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے دو جیولرز سے ساڑھے سات کلو سونا چھین کر فرار ہو گئے۔
کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ملتان کے دو رہائشی مسافر بس کے…
نصیرآباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
نصیرآباد: اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ نے شہر کی خوبصورتی کے لیے تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کیا۔ اس عمل کو شہریوں نے سراہا اور انتظامیہ کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
سبی میں اسکولوں کو کلسٹر کا تعلیمی سامان فراہم
سبی: اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ کی سربراہی میں 9 اسکولوں کو کتابیں، کاپیاں اور اسٹیشنری فراہم کی گئی، جس سے طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی سرگرمیاں بہتر ہوں گی
گوادر میں بس ٹرانسپورٹ یونین سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات
گوادر: بس ٹرانسپورٹ یونین مکران و سندھ روٹ کے چیئرمین اقبال شازئی نے ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن سے ملاقات کی اور جاری احتجاج و مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے فوری تعاون اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان…
