Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
یونیورسٹی آف تربت میں طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اور امن و ترقی کے سیشنز
تربت: یونیورسٹی آف تربت نے یوتھ ڈیجیٹل حب اور وائی پی ڈی سی پروگرام کے تحت طلبہ کے لیے آگاہی سیشنز منعقد کیے۔ طلبہ کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں، مواقع اور قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی تربیت دی گئی
حب میں 5 ارب روپے مالیت کا جھینگا فارم منصوبہ
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے حب میں 5 ارب روپے کے جھینگا فارم منصوبے پر دستخط کو تاریخی قدم قرار دیا۔ یہ منصوبہ ماہی پروری کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرے گا اور ہزاروں روزگار کے مواقع…
پشتون کلچر ڈے کے موقع پر وزیر اعلیٰ کا پیغام
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ثقافتی تنوع کا حسین گلدستہ ہے اور پشتون کلچر امن، مہمان نوازی اور بھائی چارے کی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی دن منانے کا مقصد نئی نسل کو اپنی تاریخی روایات سے روشناس…
بلوچستان بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار کا انعقاد
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں وزیر اعلیٰ، گورنر، فوجی کمانڈر، پارلیمانی ارکان اور مختلف مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سیمینار میں قومی یکجہتی، رواداری اور امن کے فروغ کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔…
مائنز اینڈ منرل ایکٹ: حکومت و اپوزیشن مذاکرات کامیاب
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جو صوبے میں جمہوری روایات اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کا مظہر ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ…
ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ریونیو جائزہ اجلاس، پولیو مہم کو موثر بنانے کے لیے…
نصیرآباد23ستمبر ۔: ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ریونیو جائزہ اجلاس، پولیو مہم کو موثر بنانے کے لیے اقدامات پر زور واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ریونیو جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں پولیو…
چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون جاری
چمن 23ستمبر ۔ چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون جاری، متعدد افراد گرفتار اور ڈی پورٹ چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ آج بھی اسسٹنٹ کمشنر صدر…
ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا
چمن 23ستمبر ۔ ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس خان اچکزئی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل عظمیٰ گیلانی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن حاجی عبداللہ مسرور،…
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) جمیل بلوچ کی ریفارم پالیسی کی بدولت ضلع قلات میں ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں پیش رفت…
قلات 23ستمبر۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) جمیل بلوچ کی ریفارم پالیسی کی بدولت ضلع قلات میں ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں پیش رفت کا آغاز ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع قلات کی 22 بیسک ہیلتھ یونٹس، 3 رورل ہیلتھ سینٹرز اور 50 بیڈڈ ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ23ستمبر۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس کھلی کچہری میں پولیس، ایف سی، واسا، پی ایچ ای، گیس، بجلی، نادرا، ہیلتھ سمیت دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اس موقع…
