Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ستا محمد: عدالت میں نکاح کرنے والے جوڑے کو جان کا خطرہ، پولیس پر تنگ کرنے کا الزام
استا محمد(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل)صوبہ سندھ کے علاقہ وگن کے رہائشی زاہد علی ٹوٹانی اور سمیرا نے استا محمد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وگن اور قمبر پولیس انہیں ناجائز طور پر تنگ کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے…
استا محمد: ایری گیشن محکمہ میں کرپشن، یتیم ملازمین تنخواہوں سے محروم
استا محمد(رپورٹ: عبداللہ مگسی) یونائیٹڈ ورکر کنفیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر علی بخش خان جمالی نے ایری گیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ ڈویژنل یونین آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ ایری گیشن میں کرپشن اور یتیم ملازمین…
ہم عوام کی نمائندگی کو ایک ذمہ داری سمجھتے ہیں، سردار محمد یعقوب خان ناصر
دکی(خ ن)رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان سے ا ن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع دکی کے عوامی مسائل، ترقیاتی اسکیموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
عوام کی خدمت ہمارا سیاسی نصب العین ہے،حاجی محمد خان لہڑی
نصیرآباد(خ ن)رکن صوبائی اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہمارا سیاسی نصب العین ہے، جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اپنے حلقہ انتخاب میں 50 کلومیٹر طویل بلیک ٹاپ…
ملاوٹ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بھرپور کارروائیاں
کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ میں خصوصی انسدادِ ملاوٹ مہم کے دوران بڑے پیمانے پر کارروائیاں و دودھ اور دہی کے معیار کی جانچ کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں علمدار روڈ، سریاب، غوث آباد، میکانگی، کاسی روڈ اور…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء اور قلعہ عبداللہ کے امن و امان پر اعلیٰ سطح…
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء اور قلعہ عبداللہ کے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ…
ستامحمد: پہنیار برادری کی پریس کانفرنس، مکان پر قبضے کے خلاف انصاف کی اپیل
استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی) استامحمد کے رہائشی عبدالمجید پہنیار، عبدالنبی پہنیار اور وزیر احمد پہنیار نے پریس کلب رجسٹرڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا 3000 فٹ کا مکان، واقع امان اللہ کالونی، 2018ء میں گل رند نامی…
حکومت بلوچستان کی چمن ٹیکسی اسٹینڈ دھماکے کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم
کوئٹہ (ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے چمن ٹیکسی اسٹینڈ پر بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے محکمہ داخلہ کے مطابق دھماکے کے بعد لیویز فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے
اور علاقے کو…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا شہید سپاہی الطاف الرحمن کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت
قلعہ سیف اللہ(خبر نامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں شہید سپاہی الطاف الرحمن کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی
وزیراعلیٰ نے اس موقع پر شہید…
چمن پاک افغان بارڈر کے قریب خودکش دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
چمن (نمائندہ خصوصی) چمن پاک افغان بارڈر کے قریب مہاجرین کیمپ کے حدود میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز پورے شہر اور مضافاتی علاقوں تک سنی گئی۔
اطلاع ملتے ہی لیویز، ایف سی اور دیگر…
