Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چمن پاک افغان بارڈر کے قریب خودکش دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چمن (نمائندہ خصوصی) چمن پاک افغان بارڈر کے قریب مہاجرین کیمپ کے حدود میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز پورے شہر اور مضافاتی علاقوں تک سنی گئی۔ اطلاع ملتے ہی لیویز، ایف سی اور دیگر…

ستامحمد، میونسپل کارپوریشن ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی ریلی

استا محمد (رپورٹر عبداللہ مگسی)میونسپل کارپوریشن استامحمد کے ملازمین نے شدید مالی مشکلات اور مسلسل تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک پر امن احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی میونسپل کارپوریشن استامحمد ایمپلائیز یونین کے صدر عبدالخالق…

لورالائی یونیورسٹی میں سینیٹ اجلاس، گورنر بلوچستان کا خطاب

کوئٹہ (پ۔ر) گورنر بلوچستان نے لورالائی یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بامعنی تبدیلی کو متحرک کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ریسرچ کو نصابی حدود سے نکال کر معاشرتی دائرے تک بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسٹیٹیوشنل ریسرچ کے…

حاجی علی مدد جتک سے قبائلی عمائدین و عوام کی ملاقات، مسائل کے حل پر مشاورت

کوئٹہ (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے مسائل، فلاح و بہبود کے منصوبوں اور جاری…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا لورالائی کا دورہ، شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ (خبرنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی لورالائی پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کے گھر جا کر لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کو…

تربت یونیورسٹی کی علمی و تحقیقی کامیابیوں کا سفر جاری

تربت (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف تربت کے مختلف شعبہ جات میں ایم فل/ایم ایس اسکالرز نے اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع کیا، جس سے یونیورسٹی کی علمی و تحقیقی کامیابیوں کے تسلسل کو مزید تقویت ملی ہے۔ شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے ایم فل اسکالر…

دودھ کا دودھ – پانی کا پانی، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ملک ٹیسٹنگ مہم میں سخت کارروائیاں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے اور ملاوٹ کے خاتمے کے لیے صوبائی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر ملک ٹیسٹنگ مہم شروع کر دی۔ بی ایف اے ٹیموں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ڈیری فارمز اور ملک شاپس پر…

نصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائی، مغویہ خاتون بچوں سمیت بازیاب

نصیرآباد (نمائندہ )نصیرآباد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مغویہ خاتون کو بچوں سمیت بازیاب کرا لیا جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی…

گوادر شہر میں پانی کی فراہمی کا پورا نظام جی ڈی اے کے سپرد کیا جا رہا ہے،مولانا ہدایت الرحمٰن

گوادر(ویب ڈیسک)صوبائی اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمٰن نے آج ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد، پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر میرجان بلوچ سمیت دیگر…

بلوچستان کی ترقی وفاق پر انحصار کم کرکے مالی خود انحصاری کے ذریعے ہی ممکن ہے،  میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کو اپنے مالی وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہوگا تاکہ بلوچستان حقیقی معنوں میں مالی خودمختاری کی طرف بڑھ سکے اور ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کیا جا سکے وہ بدھ کے روز…