Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے چھ ستمبر یوم دفاع…

قلات31اگست: ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے چھ ستمبر یوم دفاع تقریبات کے شاندارانعقادکیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اس سلسلے میں محکمہ تعلیم قلات سمیت دیگر تمام انتظامی محکموں کو تقریبات سے متعلق…

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات کا لیویز فورس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے قابل تحسین اقدام لیویز تھانہ…

قلات 31اگست: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات کا لیویز فورس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے قابل تحسین اقدام لیویز تھانہ منگچر سمیت تمام لیویزچوکیوں پر تعینات اہلکاروں میں یونیفارم بوٹ اور دیگر ضروری سامان تقسیم کردی گئیں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات کے…

ڈالبندین میں سونے کی ڈکیتی میں ملوث جعلی سیکیورٹی اہلکار گرفتار

چاغی، 31 اگست 2025 : چاغی پولیس نے بلوچستان کے علاقے ڈالبندین میں سیکیورٹی اہلکار کے روپ میں ڈکیتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ زیورات برآمد کر لیے گئے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ چاغی محمد عثمان سدوزئی…

سوراب: بائی پاس کے مقام پر ٹریفک حادثہ دو افراد جانبحق دو زخمی۔۔۔۔

سوراب پولیس کے مطابق بائی پاس کے مقام پر موٹر سائیکل سوار زامیاد گاڑی سے ٹکرا گئے موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جانبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے جانبحق افراد کا تعلق سوراب سے ہے جبکہ زخمی افراد کا تعلق سندھ سے بتایا جا رہاہے جنکو ابتدائی طبی…

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اور حب چیمبر آف کامرس (ایچ سی سی) نے 30 اگست…

اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اور حب چیمبر آف کامرس (ایچ سی سی) نے 30 اگست 2025 کو ایچ سی سی کے دفتر میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ ایم او یو پر ایچ سی سی کے صدر اسماعیل ستار اور لسبیلہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت…

کوئٹہ 31 اگست: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت صوبے میں سیلابی صورتحال اور میڈیکل ریلیف اقدامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب…

چیف انجینئر کینالز ناصر مجید نے پٹ فیڈر کینال آر ڈی 418 سے آر ڈی 505 تک کینال کا دورہ کیا

نصیرآباد ۔۔ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے بعد بلوچستان میں بھی محکمہ ایریگیشن ممکنہ سیلابی صورتحال سے قبل ہی متحرک ہوگئی چیف انجینئر کینالز ناصر مجید نے پٹ فیڈر کینال آر ڈی 418 سے آر ڈی 505 تک کینال کا دورہ کیا بنائے گئے فلڈ ایمرجنسی کنٹرول…

بلوچستان میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بعض مقامات پر بارش کا امکان

کوئٹہ، 31 اگست 2025 : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود آسمان متوقع ہے، جبکہ مغربی علاقوں میں شدید گرم،…

نوجوان کی خطرناک سائیکلنگ، عوام میں تشویش، کارروائی کا مطالبہ

مستونگ ( خصوصی رپورٹ )مستونگ اور کوئٹہ میں ایک نوجوان کی جانب سے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ سائیکلنگ کرتے ہوئے ٹرکوں اور بسوں کے درمیان سے گزرنے اور اس دوران ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم TikTok پر اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ…

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کا دورہ بختیارآباد, امن و امان کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

انہوں نے امن و امان کی صورتحال، گشت کے نظام اور سکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو مزید مؤثر بنانے اور مشکوک عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے احکامات جاری عوامی حلقوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سبی کے…