Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے بصری معذوری کا شکار گودار کی بچی کے لیے معاونت کا اعلان

کوئٹہ، 27 اگست وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر سے تعلق رکھنے والی بصری معذوری کا شکار ایک باہمت بچی کے لیے خصوصی معاونت کا اعلان کیا ہے بدھ کے روز ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…

بلوچستان میں "ویمن اکنامک امپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ” کا اجراء ایک تاریخی سنگ میل ہے، جس سے…

کوئٹہ،27 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کیے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، اسی مقصد کے تحت بلوچستان میں "ویمن اکنامک امپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ" کا اجراء ایک تاریخی سنگ میل ہے،…

شمسی میکرو گرِڈز گوادر کی بجلی اور پانی کے ہنگامی مسئلے سے نمٹیں گے

اسلام آباد، 27 اگست  (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  ): پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور نے گوادر میں شدید بجلی اور پانی کی قلت ختم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر شمسی نظام نافذ کرنے کا ایک تیز منصوبہ سامنے لانے کا اعلان کیا، کہا کہ یہ حکمتِ عملی…

یونیورسٹی آف تربت اور یونیورسٹی آف گوادر کے درمیان دلچسپ بین الجامعاتی کھیلوں کے مقابلے

تربت، 27 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): یونیورسٹی آف تربت (یو او ٹی) اور یونیورسٹی آف گوادر (یو او جی) کے درمیان 26 اگست 2025 کو یو او ٹی کی میزبانی میں کرکٹ اور فٹ بال کے دلچسپ میچز کھیلے گئے۔ یو او جی کے کھیلوں کے دستے، جس کی قیادت…

محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام مسافر بسوں میں سمگلنگ کی روک کے حوالے سے ایک روزہ…

محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام مسافر بسوں میں سمگلنگ کی روک کے حوالے سے ایک روزہ سمینیار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس کے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی مہمان خصوصی ہونگے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان…

میر محمد صادق عمرانی سے ان کے آفس میں حلقہ انتخاب ڈیرہ مرادجمالی۔چھتر سمیت بلوچستان کے دور دراز…

کوئٹہ۔سول سیکرٹریٹ۔27 اگست 2025 صوبائی وزیر ایریگیشن بلوچستان کے سینئر سیاسی و عوامی نمائندہ میر محمد صادق عمرانی سے ان کے آفس میں حلقہ انتخاب ڈیرہ مرادجمالی۔چھتر سمیت بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے لوگ ملاقات…

گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت جی ڈی اے کے مختلف…

گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت جی ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق پیشرفت کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف…

اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے یونین کونسل نمبر 6 کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے اقلیتی کونسلر…

سبی 26 اگست ۔ اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے یونین کونسل نمبر 6 کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے اقلیتی کونسلر سنجے کمار سے حلف لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نعیم شہزاد بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر سبی نے نو منتخب کونسلر کو مبارکباد…

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،

سبی 26 اگست ۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالقادر ہارون، ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر ذیشان، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عمیر حسین اور ڈی ایس ایم پی پی…

صوبائی محتسب بلوچستان نے گزشتہ روز جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا

کوئٹہ 26اگست ۔ صوبائی محتسب بلوچستان نے گزشتہ روز جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سعید احمد شاہوانی اور پرسنل سیکریٹری عجب گل مشوانی بھی موجود تھے۔ جامعہ پہنچنے پر وائس چانسلر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی، پرو وائس چانسلر رزاق…