Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نوید بادینی ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید ناصر پی پی ایچ آئی ضلعی سربراہ اکرم خان اچکزئی اور محکمہ صحت کے دیگر افسران شریک تھے ڈی سی چمن…

ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس خان اچکزئی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل عظمیٰ گیلانی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن حاجی عبداللہ مسرور، ضلعی اکاؤنٹ…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے ہمراہ بلوچی زبان کے نامور…

گوادر 26اگست2025:   رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے ہمراہ بلوچی زبان کے نامور ادیب، دانشور اور شاعر سید ظہور شاہ ہاشمی کی سو سالہ برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی، سماجی شخصیات اور معتبرین کے ساتھ…

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں محترمہ فائزہ (سپرنٹنڈنٹ) کی جانب سے…

کوئٹہ 26اگست2025: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں محترمہ فائزہ (سپرنٹنڈنٹ) کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات میں حقائق کو سیاق و سباق سے ہٹ کر…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن — مشروبات اور منرل واٹر کی جعلی لیبلنگ کا بڑا دھندہ بے نقاب

کوئٹہ/26 اگست ، 2025 بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے خیزی چوک مشرقی بائی پاس پرکریک ڈاؤن کرتے ہوئے بوتل بند پانی اور مشروبات کی جعلی لیبلنگ کا دھندہ بے نقاب کر دیا۔ آپریشن کے دوران ایک غیر قانونی لیبل سیلنگ یونٹ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر…

بلوچستان حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ویمن اکنامک امپاورمنٹ…

کوئٹہ، 27 اگست 2025ء صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں خواتین کے معاشی استحکام اور خودمختاری کی جانب ایک اہم سنگ میل عبور کیا جارہا ہے جو بلوچستان ویمن اکنامک امپاورمنٹ…

صوبے کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں "یکساں قوانین اور قواعد ” کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس،…

 کوئٹہ 26 اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں "یکساں قوانین اور قواعد (یکساں قوانین اور قواعد) " کے نفاذ سے مینجمنٹ، گورننس، مالیاتی استحکام اور تعلیمی معیار کی بہتری پر مثبت اثرات مرتب…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد، شہری پلاسٹک بیگز کے بجائے ماحول…

کوئٹہ، 26 اگست 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صفا کوئٹہ انٹی گریٹڈ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پلاسٹک…

بنک آف بلوچستان کے قیام سے متعلق عوام کو جلد خوشخبری دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 26 اگست 2025 حکومتِ بلوچستان نے صوبے کی معاشی تاریخ میں ایک نئے دور کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے "بینک آف بلوچستان" کے قیام کی منظوری دے دی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں منصوبے کی…

*بلوچستان عوامی اینڈومنٹ فنڈ غریب اور مستحق افراد کی صحت، سہولت اور روشن مستقبل کی ضمانت*

*بلوچستان عوامی اینڈومنٹ فنڈ غریب اور مستحق افراد کی صحت، سہولت اور روشن مستقبل کی ضمانت* حکومت بلوچستان عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل سر کر رہی ہے۔ محکمہ سماجی بہبود کے تحت "بلوچستان عوامی اینڈومنٹ فنڈ" غریب اور مستحق مریضوں کے…