Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اوتھل۔ یونین آف جرنلسٹ اور ایس ایس پی لسبیلہ کے درمیان جاری اختلافات خوش اسلوبی سے ختم
اوتھل۔ یونین آف جرنلسٹ اوتھل اور ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کے درمیان جاری اختلافات باہمی مذاکرات کے بعد خوش اسلوبی سے ختم ہو گئے یونین نے پولیس کی خبروں کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیااس اہم پیش رفت کے موقع پر یونین آف…
گوادر اور لسبیلہ اضلاع کے لیے کل 40 یونین کونسل ترقیاتی منصوبے (یو سی ڈیپی ایس) باضابطہ طور پر گوادر…
گوادر 25اگست :۔گوادر اور لسبیلہ اضلاع کے لیے کل 40 یونین کونسل ترقیاتی منصوبے (یو سی ڈیپی ایس) باضابطہ طور پر گوادر لسبیلہ لائیو ہڈ سپورٹ پروجیکٹ (جی ایل ایل ایس پی-) کے ذریعے سرکاری ادارہ برائے دیہی ترقی (لوکل گورنمنٹ) کے حوالے کیے گئے…
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکائ اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
زیارت 25اگست :۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکائ اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر یاسر طاہر، ڈی ایس ایم نثارا حمد ترین،اکاونٹس افسر اصغرعلی،ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین،پی پی ایچ آئی افسر…
صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کی آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کے حوالے سے پریس…
صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کی آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کے حوالے سے پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان میں یکے بعد دیگرے سپورٹس کے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں، مینا مجید
کوئٹہ: بلوچستان میں آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کا…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت قیدیوں کی صحت کے تحفظ کے لئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور جیل خانہ جات میں…
کوئٹہ (پبلک ریلیشنزبلوچستان میں قیدیوں کی صحت کے تحفظ اور متعدی امراض کی روک تھام کے لئے ایک تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے وژن اور وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر، سیکریٹری صحت مجیب الرحمن…
میگا پروجیکٹ سی پیک کے پیش نظر یونیورسٹی آف گوادر پر مستقبل قریب میں ہونے والی معاشی اور تجارتی…
کوئٹہ 25 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میگا پروجیکٹ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے پیش نظر یونیورسٹی آف گوادر پر مستقبل قریب میں ہونے والی معاشی اور تجارتی تبدیلیوں کیلئے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور جدید مہارت یافتہ افرادی قوت…
نصیرآباد ڈویژن میں مواصلات و تعمیرات بلڈنگز کے زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں کمشنر نصیرآباد…
نصیرآباد ڈویژن میں مواصلات و تعمیرات بلڈنگز کے زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینیئرز فدا حسین کھوسہ ارسلان رند ایگزیکٹو انجینیئرز خلیل…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والی…
نصیرآباد۔۔۔۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام افیسران محنت کا مظاہرہ کریں نصیر آباد ڈویژن میں 3 لاکھ 73 ہزار 6 سو 93 بچوں کو پولیو…
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن سے مسنگ پرسنز کے لواحقین نے ملاقات کی اور اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے…
گوادر25اگست ۔ ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن سے مسنگ پرسنز کے لواحقین نے ملاقات کی اور اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے درخواست پیش کی۔ اس موقع پر ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات اور معتبرین موجود تھے، جن میں واجہ حسین…
صوبائی محتسب بلوچستان میں مسمی محمد اسماعیل نے ایک شکایت برخلاف فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال…
کوئٹہ 25اگست ۔ صوبائی محتسب بلوچستان میں مسمی محمد اسماعیل نے ایک شکایت برخلاف فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کوئٹہ میں اپنی تعیناتی بطور ای سی جی ٹیکنیشن (B-09) درج کی۔ جس میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ تمام تر مطلوبہ اہلیت اور تحریری…
