Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول استا محمد کے مین گیٹ کے سامنے خانپور نہر کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

استامحمد۔ نمائندہ عسکر انٹرنیشنل عبداللہ مگسی۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول استا محمد کے مین گیٹ کے سامنے خانپور نہر کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ استامحمد ضلعی و تحصیل انتظامیہ۔ محکمہ ایری گیشن کے ایکسیئن اور میونسپل کارپوریشن استامحمد کے میئر کی…

کوئٹہ: ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ اور ایس ایس پی ٹریفک ڈاکٹر سمیع ملک کی مشترکہ پریس کانفرنس

کوئٹہ: ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ اور ایس ایس پی ٹریفک ڈاکٹر سمیع ملک کی مشترکہ پریس کانفرنس ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں 90 فیصد جرائم موٹر سائیکل پر ہوتے ہیں، اسی لیے شہریوں تک ون پوائنٹ ایجنڈے کے ذریعے یہ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی کاوشیں، شہر امن اور خوشی کا گہوارہ

ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند 14 اگست سے پہلے کوئٹہ شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔ عمارتوں اور شاہراہوں پر چراغاں کیا گیا جس نے شہریوں کے دلوں کو خوشی سے بھر دیا۔ تقریباً 20 سے 25 برس بعد کوئٹہ کو اس قدر خوبصورتی سے سجایا گیا، جس کا…

تھرڈ این پی اے کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کا بلوچستان لیویز ڈائریکٹریٹ کوئٹہ کا مطالعاتی دورہ

تھرڈ این پی اے کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کا بلوچستان لیویز ڈائریکٹریٹ کوئٹہ کا مطالعاتی دورہ تھرڈ این پی اے سے تعلق رکھنے والے زیرتربیت ڈی ایس پیز نے بلوچستان لیویز ڈاہریکٹریٹ کا مطالعاتی دورہ کیا،ڈاہریکٹر جنرل لیویز عبدالغفار مگسی نے وفد کو…

میونسپل کارپوریشن استامحمد کے میئر میر مظفر خان جمالی۔ ڈپٹی میئر حاجی خان پلال۔ چیف آفیسر استامحمد…

استامحمد۔رپورٹ عبداللہ مگسی۔ میونسپل کارپوریشن استامحمد کے میئر میر مظفر خان جمالی۔ ڈپٹی میئر حاجی خان پلال۔ چیف آفیسر استامحمد جان کالونی کے کچرے کو اٹھانے کے لیئے بارہا دفتر میں گزارش کی ہے تاہم آپ کے منتخب ادوار کے تین سالوں سے لیکر آج…

تربت میں 379 دن اور پسنی میں 354 دن کے طویل خشک موسم کے بعد بالترتیب 21 اور 22 اگست 2025 کو بارش…

تربت میں 379 دن اور پسنی میں 354 دن کے طویل خشک موسم کے بعد بالترتیب 21 اور 22 اگست 2025 کو بارش ہوئی جبکہ جیوانی، گوادر، دالبندین، نوکنڈی، قلات اور پنجگور میں ابر آلود موسم برقرار ہے۔اسی طرح بارش سے تربت، پسنی، جیوانی، گوادر، دالبندین،…

رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات

رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات ، ملاقات میں سیاسی اور علاقائی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع صوبائی اسمبلی کے رکن شیخ زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں…

ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا

خضدار 22 اگست 2025: ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل فارسٹ آفیسر فرید شاہ اور دیگر افسران نے بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ تقریب میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر فرید شاہ اور محکمہ…

اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 9 مسافر جاں بحق 2 زخمی

اوتھل(رپورٹ،غلام مرتضیٰ لاسی) اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 9 مسافر جاں بحق 2 زخمی، حادثے کے بعد ہر طرف آہ و بکا پھیل گئی، رقت آمیز مناظر، تفصیلات کے مطابق اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر ابو ہوٹل کے مقام پر…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی…

نصیرآباد۔۔۔۔۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی ضروری ہے، بلیک ٹاپ منصوبوں میں پیشگی ادائیگی کو کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ پی سی ون کے مطابق منصوبے مکمل کروانے کے لیے…