Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پرائمری تعلیم کسی ملک کے تعلیمی نظام میں تعلیمی کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ شروعات سے پرائمری تعلیم پر…

کوئٹہ 22 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پرائمری تعلیم کسی ملک کے تعلیمی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو مستقبل کی تعلیمی کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ شروعات سے پرائمری تعلیم پر توجہ مرکوز کرکے ہم خواندگی کی شرح کو…

 کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے خوشخبری، جدید بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار

کوئٹہ، 22 اگست 2025 گرین/پنک بس پروجیکٹ بلوچستان  کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے خوشخبری، جدید بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار حکومت بلوچستان کا عوام کو معیاری اور باوقار سفری سہولیات دینے کا بڑا قدم وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی خصوصی…

لسبیلہ اوتھل کے قریب المناک ٹریفک حادثے پر حکومت بلوچستان کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کوئٹہ، 22 اگست لسبیلہ اوتھل کے قریب المناک ٹریفک حادثے پر حکومت بلوچستان کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند زخمیوں کو بہترین طبی…

گزشتہ روز بدر لائن ہیڈکوارٹر میں امن وامان کے بارے میں زیر صدارت ایڈیشنل آئی جی پی/کمانڈنٹ بلوچستان…

کوئٹہ 21 اگست: گزشتہ روز بدر لائن ہیڈکوارٹر میں امن وامان کے بارے میں زیر صدارت ایڈیشنل آئی جی پی/کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری اجلاس منعقدہو ا۔ جس میں تمام زونل کمانڈر بلوچستان کانسٹیبلری نے شرکت کی۔ اے ڈی ایل/آئی جی پی کمانڈ نٹ بلوچستان کا…

نصیرآباد کی یونین کونسل 35 غفورآباد میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات ریٹرننگ آفیسر بہادر خان…

نصیر آباد 21اگست :۔نصیرآباد کی یونین کونسل 35 غفورآباد میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات ریٹرننگ آفیسر بہادر خان کھوسہ کی نگرانی میں مکمل ہوئے۔ انتخابی عمل کو الیکشن کمیشن کے مقررہ ضوابط کے مطابق شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا…

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے شکیل احمد پلال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سنجاوی کو ڈیوٹی سے غیر…

کوئٹہ 21 اگست :۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے شکیل احمد پلال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سنجاوی کو ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فوری طور پر اگلے احکامات تک معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

محکمہ پبلک ہیلتھ کا کارنامہ کرپشن کے الزام پر ہٹائے گئے انجینئر عظمت پہل کو ایک ماہ بعد دوبارہ مقرر…

دادو ( نامہ نگار ) محکمہ پبلک ہیلتھ کا کارنامہ کرپشن کے الزام پر ہٹائے گئے انجینئر عظمت پہل کو ایک ماہ بعد دوبارہ مقرر کیا گیا ہے سیکریٹری پبلک ہیلتھ نے انجنئیر کی مقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے انجنئیر پر ایک کروڑ 9 لاکھ روپے آر او…

ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی ای او عبدالقدوس اچکزئی نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول چمن…

چمن 21اگست :۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی ای او عبدالقدوس اچکزئی نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول چمن کا وزٹ کیا اس دوران انہوں نے اسکول اساتذہ کی حاضریاں چیک کیں اور تمام کلاس روم میں طلباءسے انکے سبجیکٹس کے حوالے سے سوالات کیے…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ایحوکیشن افسر نثار احمد نورزئی کی زیر صدارت منعقد…

قلات21اگست :۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ایحوکیشن افسر نثار احمد نورزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تعلیمی شعبے سے وابستہ مختلف اہم افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کے نمائندہ تحصیلدار حاجی عبدالغفار، ڈسٹرکٹ…

نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بہتر مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

اسلام آباد، 21 اگست2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، نوجوانوں کی ترقی…