Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس ایف سی نے خضدار میں ایک کامیاب اور منظم کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں…
خضدار 04 اگست 2025 فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس ایف سی نے خضدار میں ایک کامیاب اور منظم کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد کیں، جن میں چھالیہ، گٹکا، سپاری اور مختلف اقسام کے ممنوعہ سگریٹ شامل ہیں۔ ایف سی کی جانب سے یہ اشیاء…
یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے خضدار پولیس لائن میں تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر پھول رکھے گئے
خضدار.04اگست 2025: یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے خضدار پولیس لائن میں تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر پھول رکھے گئے پسماندہ گان میں تحائف اور رقم تقسیم کی گئی گزشتہ روز پولیس لائن خضدار میں یوم شہدا کے حوالے سے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت…
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول الٰہ آباد کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول الٰہ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسپائر ورلڈ بینک پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل ماجد بنگلزئی اور پروجیکٹ کے فوکل پرسن…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے اعلان کیا کہ شیخ زید…
کوئٹہ 4 آگست
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ شیخ زید ہسپتال سریاب میں 40 کروڑ روپے…
کشمیری عوام نے بے مثال قربانیاں دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنی شناخت، آزادی اور خودارادیت پر…
کوئٹہ، 5 اگست 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیری عوام کے لیے ایک سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں…
پولیس فورس کا ہر سپاہی ہمارے لیے فخر کا نشان ہے جو نہ صرف قانون کا محافظ ہے بلکہ ریاستی وقار، شہریوں…
کوئٹہ، 4 اگست 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے عظیم سپاہیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ یہ وہ نڈر محافظ ہیں جنہوں نے دہشتگردی،…
سپورٹس فاونڈیشن فنڈ بحال ، رقم تیس ہزارروپے کرنے کا مطالبہ کھلاڑی فنڈکی بندش سے شدید مسائل کا شکار…
کوئٹہ( پ ر)عالمی سطح پرپاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق باکسرز اور باکسنگ کھیل کے سابق ٹیکنیکل آفیشلز نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپورٹس فاونڈیشن فنڈ کوفوری طور پربحال کرنے اوررقم پانچ ہزار روپے سے بڑھا…
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل بنیادوں پر عملی اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں، وزیر…
کوئٹہ، 4 اگست 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں صحت کے جاری منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ڈیجیٹل اصلاحات پر تفصیلی غور و خوض…
ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے…
کوئٹہ، 4 اگست 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے یہ بات انہوں نے پیر کے روز 16 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان…
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، معیار و پائیداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، تمام…
گوادر، 4 اگست 2025:
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، معین الرحمٰن خان نے آج شہر میں جی ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر چیف انجینیئر حاجی سید محمد، سپرنٹنڈنگ انجینیئر نادر بلوچ، ایکسین قاسم بلوچ، ڈپٹی پی…
