Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن، 47 افراد گرفتار

کوئٹہ، 3 اگست 2025 : کوئٹہ کے ضلعی حکام نے آج جوائنٹ روڈ اور نواں کلی بائی پاس پر تجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا، جس کے نتیجے میں عارضی پناہ گاہیں مسمار کر دی گئیں، pushcarts اور سامان ضبط کر لیا گیا، اور 10 تجارتی مراکز کو بند کر…

دکی میں انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز کی بندش، نظام زندگی مفلوج

رحمت اللہ موسی خیل کا ڈپٹی کمیشنرمحمدنعیم اور موبائل کمپنیوں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ضلع دکی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موبائل نیٹ ورک خاص طور پر 3G اور 4G انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور ناقص کارکردگی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا…

کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

(کوئٹہ/3 اگست,2025) خبرنامہ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کیچی بیگ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کا سراغ لگا لیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری سے معروف برانڈز جیسے…

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری۔صوبائ الیکشن کمیشن…

ان انتخابات میں بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب، شیرانی ،لورلائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں۔ انتخابات میں کل 25 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جبکہ کل نشستوں کی تعداد 16 ہے۔ خواتین کی 6 خالی نشستوں پر 15 ، مزدور کی 2 خالی نشستوں پر 4 ، کسان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی والدہ کے انتقال پر…

کوئٹہ، 2 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے…

میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے والدہ کی…

پاکستان مسلم (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تبارک تعالٰی سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہونے اور ملک و قوم کے…

کوئٹہ ، 02اگست: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہونے اور ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر شہاد ت کا رتبہ پانے والے پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیں کبھی رائیگا ں نہیں جائیں گی۔ پولیس عوام کے جان و…

محکمہ بہبود آبادی ضلع خضدار کے زیر اہتمام، آر ایچ ایس اے سینٹر اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے…

 خضدار 2 اگست :محکمہ بہبود آبادی ضلع خضدار کے زیر اہتمام، آر ایچ ایس اے سینٹر اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے عالمی یوم آبادی کے موقع پر  تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے موقع پر آبادی میں اضافے سے متعلق مسائل پر غور کیا گیا ۔  تقریب کے…

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی…

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زابد ریکی کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہے اور ان کا سایہ مضبوط دیوار کی طرح…

ملی شہید عثمان خان کاکڑ نے ساری زندگی وطن دوست سیاست اور جدوجہد کرتے ہوئے اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک

کراچی (پ ر)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملی شہید عثمان خان کاکڑ نے ساری زندگی وطن دوست سیاست اور جدوجہد کرتے ہوئے اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک اور اخلاص و ایمانداری کے ساتھ پارٹی اور تحریک کو وسیع اور منظم…