Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پراشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے پرائس کنٹرول…
قلات 2اگست: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پراشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے ہفتے کے روز تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی نے ریڈر بابو ثنا ء اللہ محمدحسنی کے ہمراہ قلات بازار کا…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم…
کوئٹہ2اگست:۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، لورالائی، زیارت، ہرنائی، بولان، کوہلو، دریجی، خضدار اورلسبیلہ کے اضلاع…
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فقیر کالونی میں قدرتی نالے پر تعمیر کیے جانے والے کلوٹ (پل) کا کام…
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فقیر کالونی میں قدرتی نالے پر تعمیر کیے جانے والے کلوٹ (پل) کا کام تیزی سے جاری ہے، جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ پل فقیر کالونی کے شمالی اور جنوبی آبادیوں کو آپس میں جوڑنے میں اہم کردار…
کوئٹہ ، اے ٹی ایف ٹریننگ سکول میں 18ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب
02-08-2025
کوئٹہ ، اے ٹی ایف ٹریننگ سکول میں 18ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب
کویٹہ ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں بلوچستان پولیس کے 161 اہلکار شامل پولیس ٹریننگ کالج کے لوئر کورس کے 200 جوانوں نے بھی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ مکمل کی۔…
قومی میڈیا بلوچستان کے اصل چہرے کو خود دیکھے، سمجھے اور اسے ملک بھر میں اجاگر کرے، وزیر اعلیٰ…
کراچی، یکم اگست 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافت انتہائی کٹھن حالات سے گزر رہی ہے جہاں ایک جانب زمینی حقائق موجود ہیں تو دوسری جانب بلوچستان سے متعلق غلط تصورات بھی میڈیا میں جگہ پاتے ہیں یہی وجہ ہے…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئی پی وی کمپین کے پانچویں روز کا جائزہ…
کوئٹہ یکم۔ آگست۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئی پی وی کمپین کے پانچویں روز کا جائزہ اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمپین کے دوران ہونے والی پیش رفت، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیل…
چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان…
کوئٹہ 1یکم اگست ۔ چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان کنوں سے عیادت۔کوئٹہ چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے سینیٹ برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے سول اسپتال میں ہرنائی…
سیکریٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی کی صدارت میں گوادر کے پانی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی…
کوئٹہ 1یکم اگست ۔ سیکریٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی کی صدارت میں گوادر کے پانی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ، سیکریٹری پی ایچ ای ہاشم غلزئی، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ…
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ کیا وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وجیہہ…
کوئٹہ1یکم اگست ۔ وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وجیہہ قمر،صوبائی وزیر تعلیم (حکومت بلوچستان)، محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، اور ڈائریکٹر جنرل نیوٹیک حسین بخش مگسی نے مورخہ 1 اگست 2025 کو دخترانِ پاکستان ایونٹ کے تحت سردار…
یونیورسٹی آف تربت کے بی ایس کمپیوٹر سائنس پروگرام کو نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (این…
تربت 1یکم اگست ۔ یونیورسٹی آف تربت کے بی ایس کمپیوٹر سائنس پروگرام کو نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (این سی ای اے سی) کی جانب سے باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اس اہم کامیابی کے ساتھ، یونیورسٹی آف تربت خطے کی واحد یونیورسٹی بن گئی…
