Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک…

کوئٹہ 30 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم تقریب میں شرکت کی، جس میں نجی کنسٹرکشن کمپنی کے تعاون سے معذور افراد اور خواتین میں ویل چیئرز اور سلائی مشینیں تقسیم کی…

بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ…

کوئٹہ 30جولائی :۔صوبائی مشیر محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات…

بلوچستان کے قدرتی وسائل، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، اور سیاحت جیسے شعبے سرمایہ کاری کے بے پناہ…

کوئٹہ 30 جولائی:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار گہری دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور متعدد کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات کی تیاری کر رہی ہیں۔ایک…

نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار "خواتین زراعت میں: قیادت اور…

کوئٹہ 30 جولائی:۔ صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین زراعت کے شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کی قیادت، تربیت اور جدت پر مبنی شراکت کو فروغ دیے بغیر پائیدار ترقی کا خواب ممکن…

چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا: ڈی سی چمن حبیب…

چمن30جولائی :۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کے وژن کے تحت چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست…

نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان کی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی سے متعلق اہم بریفنگ

آج مورخہ 30 جولائی 2025 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان، جناب اشفاق احمد خان نے ایس پی ایوب خان ترین اور ڈی ایس پی سلمان آغا کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس کی کارکردگی، خصوصاً…

"پراٹھے کہاں سے آئیں جب آٹا ہی نہیں؟” محکمہ صحت بلوچستان کی ناکامی کی داستان

زرا جرآت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند بلوچستان میں صحت کا شعبہ ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جہاں دعوے آسمان سے بلند، مگر زمینی حقیقت خاک آلود ہے۔ عوام کو کہا جاتا ہے اسپتالوں میں بہترین سہولیات موجود ہیں، مگر اسپتالوں میں ڈسپرین کی گولی تک…

حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک…

پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈز نے بلوچستان میں کمیونٹی پر مبنی ترقی کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردارادا کیا…

کوئٹہ 30 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیمینار میں محض تقریریں کرنے کی بجائے کچھ عملی کام بھی کرنے چاہیے. آج کے سیمینار میں وویمن یونیورسٹی کی غریب طالبات کیلئے دو سو اسکالرشپ اور صوبے کے دیگر ناداروں اور معذوروں کیلئے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری و تحصیلدار کچلاک کا چارج دینے پر…

کوئٹہ، 30 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ریٹائرڈ افسر مراد محمد مری کی تقرری سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں اور عوامی تحفظات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے مراد محمد…