Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنر بلوچستان کی یقین دہانی کے بعد بلوچستان کی اخباری صنعت کی ایکشن کمیٹی نے اپنا 86 دن سے جاری…

کوئٹہ 26 اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ احتجاج مسائل کا حل نہیں ہے۔ سڑکوں پر ہونے والے احتجاج عوام کیلئے تکلیف کا باعث ہے اور اکثر سیکورٹی کے خطرات پیدا ہوتے ہیں لہٰذا بہتر حل تلاش کرنے کا بہترین طریقہ مذاکرات ہی ہیں جو…

حکومت بلوچستان خواتین کو درپیش مسائل کے دیرپا حل اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ…

کوئٹہ، 26 جولائی صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ویمن کرائسسز سینٹر جیسے ادارے صنفی تشدد کا شکار خواتین کو تحفظ، بحالی اور بااختیار بنانے کے لیے نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویمن…

بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا قلع قمع کیا جائے گا پائیدار قیام امن کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتیں…

کوئٹہ، 26 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر تحصیل چھتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

نصیرآباد۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر تحصیل چھتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری کی نگرانی اسسٹنٹ…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق…

کوئٹہ، 26 جولائی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس اجلاس میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر تفصیلی غور انسپکٹر جنرل…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد

کوئٹہ، 26 جولائی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ملاقات میں…

مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں،…

مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پاکستان اور جمہوریت کے لیے ان کی انتھک جدوجہد اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی…

بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں 16 گریڈ کے اسسٹنٹس کی پری سروس تربیت کے دوسرے بیچ کی اختتامی تقریب…

کوئٹہ 25 جولائی2025: -بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں 16 گریڈ کے اسسٹنٹس کی پری سروس تربیت کے دوسرے بیچ کی اختتامی تقریب جمعہ کو یہاں بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ میر ظہور…

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس  عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کو خصوصی طور…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔ کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات اور وراثت سے متعلق تمام تنازعات کو خصوصی طور پر نمٹانے کے…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور سے ایکسئین کیسکو حسین بخش پیچو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی

گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور سے ایکسئین کیسکو حسین بخش پیچو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں نیو ٹاؤن کے جاری بجلی کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں کونسلر نیو ٹاؤن امان اللہ بھی شریک ہوئے۔ ملاقات…