Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی۔ اس عوامی اجتماع کا مقصد مقامی آبادی کے مسائل اور شکایات کو براہِ راست سننا اور فوری نوعیت کے حل کو ممکن بنانا…

محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کے…

محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی بے بنیاد اور جھوٹی خبر کی تردید کی گی ہے۔مذید برا? متعلقہ حکام کی جانب سے اس جھوٹی خبر کی تحقیقات کے لئے متعلقہ اداروں سے…

خواتین پارلیمنٹرینز اور اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس — خواتین کی برابری، خودمختاری اور شراکت داری کے لیے…

خواتین پارلیمنٹرینز اور اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس — خواتین کی برابری، خودمختاری اور شراکت داری کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس کے تحت منعقدہ اجلاس میں موجودہ اور سابق خواتین اراکینِ اسمبلی سمیت مختلف شعبوں…

بلوچستان میں گرمی کی لہر، کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ، 22 جولائی 2025 : بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمال مشرقی اضلاع میں کہیں کہیں بارش اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر نے بدھ کے روز ایک وارننگ جاری کرتے…

مقابلے کے امتحانات میں میرٹ کی بحالی نہ صرف ناانصافیوں کی اصلاح کا آغاز ہے بلکہ سماجی انصاف کے حصول…

کوئٹہ 29 مئی: گورنربلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مقابلے کے امتحانات میں میرٹ کی بحالی نہ صرف ناانصافیوں کی اصلاح کا آغاز ہے بلکہ سماجی انصاف کے حصول کی جانب پہلا درست قدم ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وفاقی اور صوبائی…

ملاوٹی دودھ کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی مسلسل متحرک ۔۔ ملاوٹی دودھ دہی کی فروخت پر مختلف…

(کوئٹہ / قلعہ سیف اللہ / مسلم باغ – 23 جولائی 2025) خبرنامہ ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ اور کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں ملاوٹی اور غیر صحت بخش دودھ کی فروخت کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد دودھ فروشوں اور…

بیڈ گورننس دہشتگردی کو تقویت جبکہ اچھی طرز حکمرانی ریاست کو مستحکم بناتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ، 23 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کی صدر رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار اور جنرل سیکرٹری ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی قیادت وفد…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جعفرآباد بیرسٹر ارسلان چوہدری نے مختلف مقامات پر ممکنہ…

جعفرآباد23جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جعفرآباد بیرسٹر ارسلان چوہدری نے سب ڈویژنل آفیسرکمیونیکیشن اینڈ ورکس کے ہمراہ ضلع کے مختلف مقامات پر ممکنہ شگاف اور کمزور پشتوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ضلعی…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نجی فلاحی ادارے کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول روجھان جمالی کی…

جعفرآباد23جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نجی فلاحی ادارے کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول روجھان جمالی کی تزئین و آرائش اور تعمیر و مرمت کے کام مکمل ہونے کے بعد اسکول کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے گزشتہ روز یونین کونسل ہتھیاری جھل مگسی کا دورہ کیا

جھل مگسی 23جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے گزشتہ روز یونین کونسل ہتھیاری جھل مگسی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے گاوں ہتھیاری کے بچاو بند کا معائنہ کیا مذکورہ گاوں کے سربراہان و ذمہ داران نے مون سون کی بارشوں اور سیلابی…