Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

چمن22جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس خان اچکزئی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل عظمیٰ گیلانی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن حاجی عبداللہ مسرور،…

گورنربلوچستان کا منشیات نذرِ آتش کرنے کی تقریب سے خطاب

کوئٹہ 22 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال اور دیگر نقصان دہ اشیاء کا بڑھتا ہوا رجحان انتہائی تشویشناک ہے. منشیات کی پیداوار اور بڑھتے ہوئے استعمال کو ختم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس لعنت سے…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مکران میڈیکل کالج تربت کے کنٹریکٹ ملازمین نے ملاقات کی

تربت 22 جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مکران میڈیکل کالج تربت کے کنٹریکٹ ملازمین نے ملاقات کی انہوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کو آگاہ کیا کہ وہ دس بارہ سالوں سے مکران میڈیکل کالج تربت میں کام کررہے ہیں لہذا مکران میڈیکل کالج کی ریگولر…

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی ممبران نے قلات با زار…

قلات22 ۔ جولائی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی ممبران نے قلات با زار کاتفصیلی دورہ کیا۔تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی نے قلات بازار کادورہ کیا۔گرانفروشی اور صفائی سھترائی کا خیال نہ رکھنے پر…

ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے ہدایت کے مطابق ڈی۔ ایچ، او خضدار ڈرگ انسپکٹر اور انتظامیہ کی نگرانی…

خضدار 22 جولائی ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے حکم پر ڈی، ایچ، او اور ڈرگ انسپکٹر کی فوری کاروائی خضدار کے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے ہدایت کے مطابق ڈی۔ ایچ، او خضدار ڈرگ انسپکٹر اور انتظامیہ کی نگرانی میں کاروائی کی گئی جس میں خضدار و…

صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا…

 خضدار: 22 جولائی ۔ صوبائی مشیر برائے محکمہ بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے خضدار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا…

صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، میر ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق…

تربت 22 جولائی ۔ صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، میر ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیچ، بشیر احمد بڑیچ تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے انجینئر قاسم گچکی، محکمہ اربن پلاننگ…

بلوچستان بھر میں ڈرگ مافیاء کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش…

کوئٹہ، 22 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت، شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو سست روی، روایتی اندازِ کار اور غیر ذمہ دارانہ رویوں سے نکال…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن

 کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ : ملزمان بچے مصور کاکڑ کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ : دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم…

حکومت بلوچستان نے تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے اور بند تعلیمی ادارے کھول کر غریب عوام کے بچوں کو تعلیم…

حکومت بلوچستان نے تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے اور بند تعلیمی ادارے کھول کر غریب عوام کے بچوں کو تعلیم کے حصول کے مواقع فراہم کرنے کے   حوالے سے SKB کے مہم جوئی کا مداوا کر کے کچھ خالی آسامیوں کو مشتہر کیا گیا اور کچھ بھرتیاں کرلی تھی جنمیں…