Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے تعلیم کی فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام کے تحت ضلع چاغی کے مستحق اور…

نوکنڈی /چاغی، 03 مارچ ۔ ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے تعلیم کی فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام کے تحت ضلع چاغی کے مستحق اور ہونہار طالب علموں کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام کمپنی کے سماجی ذمہ داریوں کے تحت شروع کیا…

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی شہر میں کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز164 دکانوں کا دورہ،7…

کوئٹہ 3 مارچ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی شہر میں کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز164 دکانوں کا دورہ،7 دکانیں سیل،24 دکاندار گرفتار، 30 دکانداروں پرجرمانے عائد جبکہ متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی…

ٹھٹھہ 03مارچ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور صوبے میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین…

کوئٹہ، 03 مارچ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی کے بغیر پائیدار معاشی استحکام ممکن نہیں۔ حکومت بلوچستان خواتین کی بہبود، فنی تربیت…

کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی زیر صدارت پوست کی کاشت کی تلفی کے حوالے سے چھوتا اجلاس منعقد ہوا

لورالائی3 مارچ۔ کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی زیر صدارت پوست کی کاشت کی تلفی کے حوالے سے چھوٹا اجلاس منعقد ہوا- جس میں ریجنل ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس برگیڈیئر عدنان دانش، 187 ونگ کمانڈر لورالائی سکاوٹس محمد حنیف۔ ایڈیشنل کمشنر منور…

ڈپٹی کمشنر خاران منیرآحمد سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خاران عبدالحمید بلوچ نے ماہ صیام کے دوران…

خاران3مارچ۔ ڈپٹی کمشنر خاران منیرآحمد سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خاران عبدالحمید بلوچ نے ماہ صیام کے دوران لوگوں کو سبسڈی دینے کے لیے رمضان سستا/بچت بازار کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینٹری انسپکٹر میونسپل کمیٹی ریاض احمد اور ہیڈ محرر…

محکمہ تعلیم کیچ اور یونیسیف کے اشتراک سے ضلع بھر میں داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا

تربت 3 مارچ ۔ محکمہ تعلیم کیچ اور یونیسیف کے اشتراک سے ضلع بھر میں داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیمی نظام میں شامل کرنا اور تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانا ہے اس سلسلے میں ایک تقریب گورنمنٹ گرلز ماڈل…

اے سی امتیازعلی بلوچ تحصیلدار عبدالرازق میانی اور ایس ایچ او ولی کاکڑ نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں…

چمن3 مارچ: اے سی امتیازعلی بلوچ تحصیلدار عبدالرازق میانی اور ایس ایچ او ولی کاکڑ نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں معیار صفائی ستھرائی کو چیک کیا- اس موقع پر انہوں نے گوشت گھی دالیں چینی آٹا اور دیگر تمام اشیاء کی مقرر…

ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال استا محمد اور لیبر ہسپتال استا…

استامحمد03مارچ۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال استا محمد اور لیبر ہسپتال استا محمد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالجبار سومرو اور لیبر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد علی گوپانگ نے…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر یاسین اختر نے کہا کہ ضلع پیشن میں سکول داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر…

پشین3مارچ ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر یاسین اختر نے کہا کہ ضلع پیشن میں سکول داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گے لوگوں میں شعور و آگاہی کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، بچوں کو تعلیم جیسے قیمتی زیور سے آراستہ کرنا…