Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی، نے آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول استا محمد میں قائم امتحانی مرکز…

استامحمد03 مارچ۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی، نے آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول استا محمد میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔ ان کے دورے کا مقصد امتحانی عمل کا جائزہ لینا اور نقل کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا معائنہ کر نا…

ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے آج ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس، رحیم بخش جویا و عبدالرحمن بلوچ کے…

استامحمد03مارچ۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد، ارشد حسین جمالی نے آج ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس، رحیم بخش جویا و عبدالرحمن بلوچ کے ہمراہ پاکستان کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے گراؤنڈ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ گراؤنڈ…

گورنر بلوچستان // کوئٹہ یونٹی فورم

گورنر بلوچستان // کوئٹہ یونٹی فورم کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت ہونے کے ناطے اور بلوچستان کی تقریباً نصف آبادی کا گھر ہے لیکن تمام سرکاری آسامیوں بالخصوص میڈیکل اور انجینئرنگ کی نشستوں کے لحاظ سے کوئٹہ زیادہ منصفانہ تقسیم کا مستحق ہے. چار…

حکومت بلوچستان کی ہدایت پر اور ڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کے خصوصی احکامات کے تحت اسسٹنٹ…

سوراب: 3مارچ۔ حکومت بلوچستان کی ہدایت پر اور ڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کے خصوصی احکامات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر سوراب شہے اکبر بلوچ نے سوراب بازار کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد بازار میں ٹریفک کے مسائل کا جائزہ لینا اور شہریوں کو درپیش…

وندر پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، تین مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار

سونمیانی وندر(نمائندہ عسکرانٹرنیشنل) وندر پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، تین مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی حب فاضل شاہ بخاری کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی وندر محمد جان ساسولی کی زیر نگرانی میں ایس…

ڈپٹی کمشنر لسبیلا محترمہ حمیرہ بلوچ نے نمی چیک پوسٹ بیلہ ٹریفک حادثے میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے…

ڈپٹی کمشنر لسبیلا محترمہ حمیرہ بلوچ نے نمی چیک پوسٹ بیلہ ٹریفک حادثے میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے لیویز ملازمان محمد اسلم اور محمد یوسف کی بیواوں میں حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری 40/40لاکھ روپےکے مالی معاوضے کی چیک تقسیم کیں چیک تقسیم…

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کے احکامات کی روشنی میں چیٸرمین پراٸس کنٹرول کمیٹی اوتھل و تحصیلدار…

اوتھل03مارچ: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کے احکامات کی روشنی میں چیٸرمین پراٸس کنٹرول کمیٹی اوتھل و تحصیلدار اوتھل عبدالغفور موندرہ، ناٸب تحصیلدار اوتھل عطااللہ جاموٹ نے لیویز فورس کے ہمراہ اوتھل بازار کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر انہوں نے…

ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی کے خلاف ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد دکانداروں اور فروٹ فروشوں کے…

حب 03مارچ: ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی کے خلاف ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد دکانداروں اور فروٹ فروشوں کے خلاف کارروائی کی ہےاسسٹنٹ کمشنر حب کی سربراہی میں ہونے والی اس مہم میں ان دکانداروں کیخلاف ایکشن لیا گیا جو ناجائز منافع خوری میں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے…

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی، حکومت امن دشمن عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ، 03 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے مغلزئی کے…

آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 3 مارچ کو کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان/ پیغام آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 3 مارچ کو کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی انڈین ایجنسی "را" کے افسر کی رنگے ہاتھوں گرفتاری سے پاکستان میں انڈین دہشت گردی آشکار ہوئی ،…