Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کچھی، جہانزیب بلوچ کی ہدایت پر ضلع کچھی کے دو اہم مقامات، ڈھاڈر اور تحصیل بھاگ میں رمضان…

کچھی2مارچ: ڈپٹی کمشنر کچھی، جہانزیب بلوچ کی ہدایت پر ضلع کچھی کے دو اہم مقامات، ڈھاڈر اور تحصیل بھاگ میں رمضان سستا بازار کا انعقاد کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد عوام کو ماہِ رمضان کے دوران بنیادی اشیائے خوردونوش مناسب نرخوں پر فراہم کرنا ہے…

جامعہ تربت نے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسزکیپروگرام بی ایس باٹنی کے طلباء کے لیے ضلع کیچ کے علاقے دشت…

تربت 02 مارچ: جامعہ تربت نے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسزکیپروگرام بی ایس باٹنی کے طلباء کے لیے ضلع کیچ کے علاقے دشت کے مختلف زرعی فارمز میں تحقیقاتی فیلڈ وزٹ کا اہتمام کیا جس کا مقصدطلباء کوپودوں اورفصلوں کی نشونماء سے متعلق عملی تجربہ فراہم…

اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے رمضان المبارک کے پہلے دن تربت بازار کا دورہ کیا

تربت 02,مارچ: اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے رمضان المبارک کے پہلے دن تربت بازار کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے بازار میں گوشت، مچھلی، پھل، سبزی اور دال سمیت دیگر اشیاء کے قیمتکی چیکنگ کی انہوں تربت بازار کے پارکنگ…

حکومت بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ استامحمد کی جانب سے انجمن تاجران استامحمد کے تعاون…

استامحمد2مارچ: حکومت بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ استامحمد کی جانب سے انجمن تاجران استامحمد کے تعاون سے عوام الناس کے لیے رمضان سستا بازار کا انعقاد کیا گیا۔ اس بازار کا مقصد عوام کو معیاری اور روزمرہ استعمال کی اشیاء ارزاں…

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے سستے بازار کا دورہ کیا

نصیرآباد: ماہ صیام کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سستے بازار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سستے بازار میں گوشت سبزی، پھل، گھی، چینی، دالیں، مشروبات اور بنیادی ضروریات خورو نوش کے مختلف سٹالز لگائے گئے ہیں۔ ڈپٹی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر…

کوئٹہ: 2 مارچ 2025 – وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں بلوچ ثقافت اور روایات کے تحفظ اور فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ کلچر ڈے…

کوئٹہ, 2 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ کلچر ڈے ہماری ثقافتی پہچان کا مظہر ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کی…

بلوچستان میں غریب مستحق اور سفید پوش طبقات کے لئے "رمضان فوڈ پیکج” کا آغاز کردیا گیا،…

بلوچستان میں غریب مستحق اور سفید پوش طبقات کے لئے "رمضان فوڈ پیکج" کا آغاز کردیا گیا، بغیر فوٹو گرافی ہر مستحق فیملی تک راشن پہنچایا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ ، 02 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے…

ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے گذشتہ روز یونین کونسل کے سیکرٹریز…

لورالائی2مارچ: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے گذشتہ روز یونین کونسل کے سیکرٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا اور سختی سے ہدایت جاری کیے کہ عوام کی جانب سے شکایات ملی رہی ہیں کہ یونین سیکرٹریز برتھ سرٹیفکیٹ…

اے سی چمن امتیازعلی بلوچ نے رمضان المبارک کے پہلے دن شہر کے مختلف ایشیا خوردونوش کی دوکانوں کا ویزٹ…

چمن2مارچ: اے سی چمن امتیازعلی بلوچ نے رمضان المبارک کے پہلے دن شہر کے مختلف ایشیا خوردونوش کی دوکانوں کا ویزٹ کیا انہوں نے ضلعی انتظامیہ چمن کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامہ اور تمام ایشیاء خوردونوش اور گوشت کی قیمتیں معیار اور صفائی ستھرائی…