Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود…

کوئٹہ 16 فروری: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے اور وسطی و شمالی پہاڑی علاقوں میں سردی رہے گی۔ تاہم ضلع کوئٹہ، بولان، بارکھان، زیارت، شیرانی، لورالائی،…

بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں ” بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی” کے قیام کے…

کوئٹہ 16 فروری: بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں '' بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی'' کے قیام کے حوالے سے کل بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں تقریب منعقد کی جا رہی ہے. مذکورہ سینٹر فار ایکسی لینس کا آغاز صوبہ میں پائیدار توانائی کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق کوآرڈنیٹر موسیٰ جان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ 16 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق کوآرڈنیٹر موسیٰ جان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے. انہوں نے موسیٰ جان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی…

کتب میلہ 2025 کے دوران ایک نہایت اہم علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا

گوادر16 فروری: کتب میلہ 2025 کے دوران ایک نہایت اہم علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع "ساحلِ مکران: تاریخ، جغرافیہ اور موسمیاتی تبدیلی" تھا۔ اس خصوصی نشست میں معروف ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید بلوچ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے…

صوبائی مشر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے آج وفد کے ہمراہ ائی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری سے…

کوئٹہ 16 فروری: صوبائی مشر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے آج وفد کے ہمراہ ائی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں صوبے کےامن و امان کی صورتحال سمیت دیگر مختلف انتظامی معاملات اور باہمی دلچسپی کے…

ضلع نصیر آباد میں دو روزہ ادبی میلہ اپنی کامیابیاں سمیٹ کر اختتام پذیر ہوا

نصیرآباد16فروری: ضلع نصیر آباد میں دو روزہ ادبی میلہ اپنی کامیابیاں سمیٹ کر اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب میں معروف شعراء ادیب اور کثیر تعداد میں علاقہ معتبرین شریک تھے ادبی میلے کے موقع پر طلباء نے کتابوں کے سٹال میں خصوصی دلچسپی کا اظہار…

ضلع دکی میں پوست کی کاشت کے حوالے سے سروے کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر پوست کو تلف کرنے کے لئے آپریشن…

دکی 16فروری: ضلع دکی میں پوست کی کاشت کے حوالے سے سروے کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر پوست کو تلف کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، ایف سی، اینٹی نارکوٹکس فورس، ایکسائز فورس، لیویز فورس اور پولیس فورس شامل ہیں۔…

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ فریال تالپور کی…

کوئٹہ، 16 فروری: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ فریال تالپور کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور صوبائی حکومت کی مجموعی کارکردگی کا…

لیویز چوکی توغو حملے میں شہید لیویزاہلکار علی نواز لانگو کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چھاتی میں ادا…

قلات۔ لیویز چوکی توغو حملے میں شہید لیویزاہلکار علی نواز لانگو کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چھاتی میں ادا کردیا گیا۔ لیویز فورس کے چاک وچوبند دستے نے شہید سلامی لی۔ شہید علی نواز لانگو کے نماز جنازے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو…

قلات میں لیویز چوکی پر حملے میں ایک اہلکار شہید، دو زخمی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ، 16 فروری: قلات میں لیویز چوکی پر حملے میں ایک اہلکار شہید، دو زخمی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت لیویز فورس کے بہادر جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کی، ترجمان بلوچستان حکومت جوابی کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے ، ترجمان…